ٹیگ کی محفوظات : london

لندن کی عالمی ثالثی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے متعلق تنازعہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ اور لائیو ...

مزید پڑھیں »

ٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا، سپر اسٹار محمد صلاح کوئی گول نہ کر سکے، آسٹن وِلا نے فلہم کو تین صفر سے شکست دی۔انگلش میدانوں میں فٹبال کے میلے، لیورپول اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں پچیسویں منٹ آرسنل نے گول کر کے برتری حاصل کی۔ اٹھائیسویں ...

مزید پڑھیں »

شائقین کو سٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے کی اجازت ابھی نہیں مل سکتی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ میں کھیلوں کے مقابلوں کی اجازت تودیدی گئی ہے تاہم تماشائیوں کو سٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے کیلئے ابھی مزید انتظار کرنا پڑے گا، انگلینڈ میں سپورٹس گورننگ باڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے کی اجازت اگر بہت جلدی بھی دی گئی تو یہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک والدین کی دعائوں کا نتیجہ،شاہین آفریدی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد جاری اپنے پیغام میں اس اعزاز کو والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اللّٰہ تبارک تعالیٰ کی تعریف بیان کی اور کہا کہ ہیٹ ٹرک ...

مزید پڑھیں »

رانا نوید الحسن نے بھی کائونٹی سیزن میں نسلی تعصب کا شکار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر رانا نوید الحسن نے بھی کہا ہے کہ انگلش کائونٹی سیزن کے دوران انہیں بھی نسلی تعصب کا شکار بنایا گیا، رانا نوید الحسن جنہوں نے 2008 اور 2009 میں یورکشائر کائونٹی کی نمائندگی کی نے الزام عائد کیا ہے کہ میچ کے دوران ان پر شائقین کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ،چیلسی نے برائٹن کو تین ایک سے شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش میدانوں پر فٹبال کا بڑا میلہ بھی سج گیا، پریمئر لیگ میں چیلسی نے برائٹن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ چیلسی نے کھیل کا آغاز جارحانہ اندازمیں کرتے ہوئے 23 منٹ برتری حاصل کی۔ جورگینو نے پنلٹی کک پر پہلا اسکور کیا، دوسرے ہاف میں بھی فُل ایکشن نظر آئے۔ چیلسی ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کے منیجر نے محمد صلاح کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لیور پول فٹبال ٹیم کے منیچر جرگن کلوپ نے مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صلاح کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد صلاح بلاشبہ زبردست اور شاندار فٹبالر ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب محمد صلاح کی شاندار کارکردگی کی بدولت ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگوائر گرفتار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگوائر پولیس سے جھگڑے کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے ہیں جب کہ ان پر رشوت دینے کے الزامات بھی عائد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق میگوائر نے یونان کے ایک کلب میں پولیس پر حملہ کیا اور ان پر اہلکاروں کیساتھ جھگڑے، نازیبا الفاظ اور رشوت دینے ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ،آرسنل ریکارڈ 14ویں بار اعزاز کا حقدار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آرسنل نےفائنل میچ میں چیلسی کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کرریکارڈ 14ویں بار ایف اے کپ جیت لیا۔فائنل میچ میں فاتح ٹیم کے پیری ایمرک اوبامیانگ نے 2بارگیند کو جال میں پھینکا جبکہ چیلسی کے کرسچیئن پولیسک نے ایک گول کیا ۔ایف کپ کا آغاز 1871-72میں ہواتھااور اب تک 139ایونٹس میں آرسنل نے14بار ...

مزید پڑھیں »

گاڑی کا ٹائر برسٹ ہو گیا مگر لیوس ہملٹن نے برٹش گراں پری ریس جیت لی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے فارمولا ون برٹش گراں پری جیت لی۔ سلوراسٹون سرکٹ پر آخری لیپ میں ٹائر برسٹ ہونے کے باوجود ہملٹن نے کامیابی سمیٹی۔ میکس ورسٹاپین دوسرے نمبر پر رہے۔ اتوار کو ہونیوالی برٹش گراں پری میں باون لیپس کے دوران کافی اتار چڑھاؤ دکھائی دیئے۔آخری لیپ میں فاتح ہملٹن کا ٹائر بھی جواب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free