ابو ظہبی میں ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ منعقد ہوئیایئر ریس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 14 ہوا بازوں نے شرکت
-
ایئر ریس میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے جہازوں نے کرتب دکھائے
ریس میں ہوا بازوں نے فضائی کرتب دکھائے اور رکاؤٹوں کو عبور کیا
ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا اگلا مرحلہ اپریل میں فرانس میں منعقد ہو گا
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایئر ریس کا آخری مرحلہ ایشیا میں منعقد ہو گا۔ ابھی تک یہ بتایا نہیں گیا کہ ایشیا کے کس ملک میں ریس منعقد ہو گی
ابوظبی ریس کے فاتح امریکی پائلٹ مائیکل گولین رہے جبکہ دوسری پوزیشن پر جاپان اور تیسری پوزیشن پر جمہوریہ چیک کے پائلٹ رہے