نیشنل ہارس اینڈکیٹل شو لاھور گیمز کے سلسلے میں ایک شاندار سمی فائنل میچ بلوچستان فٹبل ٹیم بقابلہ سندھ فٹبال ٹیم کے مابین کیھلا گیا پہلا ہاف میچ جوکہ تیزی سے شروع ھوا پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےھوۓ بھر پور کوشیش کی گئی مگر پہلے ہاف تک گول ناکرسکا میچ برابررہا ہاف ٹائم کے بعد دوسرا رونڈ شروع ھوا دوسرے رونڈ میں بلوچستان فٹبال ٹیم بے بھرپور کوشیش کرتے ھوۓ میچ کے اخری لمحات میں بلوچستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی نے شاندار مومنٹ بناتے ھوۓ سراج لدین نے ایک گو لکردیا اور اپنے ٹیم کو ایک گو ل کی برتری دلادی بلوچستان فٹبال ٹیم نے سنسنی خیز میچ کیھلتے ھو سندھ ٹیم کی ہر کوشیش کو ناکام بنادی اور اسطرح بلوچستان فٹبال ٹیم نے 0 کے مقابلے 1گول سے جیت لیا اور فائنل میں رسائی حاصل کرلی
کوچ محمدبشیر نےتمام کھلا ڑیوں کوداد دی اور کہا کہ تمام کھلاڑیوں نے شاندار کیھل کا مظاہرہ کیا اور سندھ کے منہ سے نوالہ نکالا ہم اپنے صوبے اور بلوچستان کے لیے ہرممکن کوشیش کرینگے اور فائنل بی انشاءاللہ ہماری ھوگی میں اپنے سپورٹس بورڈ منیسٹر عبدالخالق اور سکرٹیری عمران اور ڈی جی درابلوچ کو مبارک باد دیتا ھو جنھوں نے ہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ بھر پور تعاون کی اور یہ سہرہ بلوچستان سپورٹس بورڈ کو جاتا ہے میں ایک بار پھر تمام بلوچستان کو مبارک باد دیتے ہے