آسڑیلوی سکواڈ کے تمام ارکان کے کوویڈ ٹیسٹ منفی آگئے

Written by

in

آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹمنگل کی شب میچ کے بعد اورگزشتہ روز صبح دوبارہ کئے گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز آسٹریلوی سکواڈ کے 2 کرکٹرز اور ایک سٹاف ممبر کا کووڈ 19 مثبت آیا تھاجس کے بعد مذکورہ ارکان آئسولیشن مکمل کر رہے ہیں۔

error: Content is protected !!