کالیا تیرا کیا بنے گا ؟
سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی
بلوچستان میں کھیلوں کے شعبے پر قابض “راؤ انوار “ کو ایک اور دھچکا معزز عدالت کی جانب سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی جاری ہوا
اور اب راؤ انوار کے پاس عدالت میں کیس کی پیروی پر توجہ مرکوز کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہا محکمہ کھیل بلوچستان کے حکام کو 34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں غلط مشوروں سے نواز کر راؤ انوار نے انکے لئے بے پناہ مصائب و مشکلات پیدا کی جنکا خمیازہ ان بیچاروں کو آنے والے دنوں میں بھگتنا پڑیگا
نیشنل گیمز کے دوران راؤ انوار نے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن پر قبضے کا منصوبہ بنایا اور اس کا یہ منصوبہ معزز عدالت کے فیصلے نے خاک میں ملا دیا
میرا اب بھی بلوچستان میں کھیلوں پر قابض راو انوار کو اب بھی یہ مشورہ ہے کہ وہ گوالمنڈی چوک پر اپنے چیلوں کے ساتھ اوجڑی کا کاروبار شروع کرے کیونکہ اب بلوچستان میں کھیلوں کے شعبے میں آنے والی تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔