1560کرکٹرز انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے

 

 

• 104 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر259 میچز کھیلے جائیں گے۔

ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ 24۔2023ء اتوار کے روز سے شروع ہوگا جس میں ایک سو ایک ڈسٹرکٹس اور زونز کی ایک سو چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 

اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ موقع ہوگا کہ وہ پی سی بی کے اہم ڈومیسٹک ایونٹس میں اپنے ریجنز کی نمائندگی کرسکیں جو اس سال ستمبر میں ہونگے۔

 

ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر259 میچز کھیلے جائیں گے ۔ ایبٹ آباد، آزاد جموں و کشمیر، بہاولپور، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، حیدرآباد، کراچی، لاڑکانہ، کوئٹہ اور سیالکوٹ ریجنز میں 16 جولائی سے میچز شروع ہوں گے، ملتان 19 جولائی سے میچز کی میزبانی کرے گا۔ 24 جولائی سے فیصل آباد، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں میچز کھیلے جائیں گے۔

۔ ایبٹ آباد ۔ بہاولپور۔ ڈیرہ مراد جمالی۔ فاٹا۔ حیدرآباد۔ کراچی ۔ ملتان ۔ لاڑکانہ ۔ کوئٹہ ۔ راولپنڈی اور سیالکوٹ ریجن میں میچز سولہ جولائی سے شروع ہونگے۔ جبکہ آزاد جموں کشمیر فیصل آباد اسلام آباد۔ لاہور اور پشاور میں ان میچوں کا آغاز چوبیس جولائی سے ہوگا۔

 

ہر میچ تین روزہ ہوگا جس کی پہلی اننگز 75 اوورز پر مشتمل ہوگی۔

پہلی اننگز میں برتری کے ساتھ جیتنے والی ٹیم کو نو پوائنٹس، پہلی اننگز کی برتری کے بغیر جیتنے والی ٹیم کو چھ پوائنٹس اور ڈرا میچ میں پہلی اننگز میں برتری حاصل کرنے والی ٹیم کو تین پوائنٹس دیے جائیں گے۔

 

ٹورنامنٹ کے قواعد وضوابط کے مطابق ہر ٹیم کو اپنی حتمی ٹیم میں زیادہ سے زیادہ دو تبدیلیاں کرنے کی اجازت ہوگی لیکن یہ ہر دو میچ کے بعد ممکن ہوگا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مناسب مواقع مل سکیں اور زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو ریجنل اسکواڈز میں جگہ بنانے کے مواقع میسر آسکیں۔

 

کوئٹہ اور فاٹا ریجنز کے دس دس ڈسٹرکٹس ہیں لہذا ٹیموں کو دو گروپ میں برابر تقسیم کیا گیا ہے جس کا فائنل سات سے نو اگست تک کھیلا جائے گا۔ بقیہ چودہ ریجنز اپنے میچز سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلیں گے جس میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیمیں فاتح قرار پائیں گی۔

 

سولہ ریجنز میں ایبٹ آباد ( سات ڈسٹرکٹس ) آزاد جموں کشمیر ( پانچ ڈسٹرکٹس ) بہاولپور ( سات ڈسٹرکٹس) ڈیرہ مراد جمالی ( پانچ ڈسٹرکٹس) فیصل آباد ( چھ ڈسٹرکٹس ) فاٹا ( دس ڈسٹرکٹس ) حیدرآباد ( سات ڈسٹرکٹس) اسلام آباد ( چار زونز اور ایک ڈسٹرکٹ ) کراچی ( سات زونز) لاہور ( تین زونز چھ ٹیمیں ) لاڑکانہ ( چھ ڈسٹرکٹس ) ملتان ( سات ڈسٹرکٹس ) پشاور ( پانچ ڈسٹرکٹس ) کوئٹہ ( دس ڈسٹرکٹس ) راولپنڈی ( چار ڈسٹرکٹس ) اور سیالکوٹ ( سات ڈسٹرکٹس ) شامل ہیں۔

 

ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ایک سو چار ٹیموں کا انتخاب سلیکشن کے ان اصولوں کے مطابق کیا گیا ہے جس پر تمام ڈسٹرکٹس کے نمائندوں نے اتفاق کیا تھا۔ریجنل ، ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹیوں میں ہیڈ کوچز ۔اسسٹنٹ کوچزاور ڈسٹرکٹ کے نمائندے شامل تھےجنہوں نے پہلا ڈرافٹ تیار کیا تھا جس کا جائزہ اور منظوری پی سی بی کے ریویو پینل نے دی جس میں سابق فرسٹ کلاس کرکٹرز جاوید حیات ۔ کامران خان۔ ثناء اللہ بلوچ اور وقار اورکزئی شامل تھے۔

 

سلیکشن کرائٹریا میں مندرجہ ذیل نکات شامل تھے۔

1۔وہ کھلاڑی جنہوں نے پچھلے دو برسوں کے دوران پاکستان انڈر 19
کی نمائندگی کی ہو لیکن اب اوور ایج ہوگئے ہیں۔

2۔وہ کھلاڑی جنہوں نے گزشتہ سال انڈر 19 کھیلی لیکن اب اوور ایج ہوگئے ہیں۔

 

3۔گزشتہ سال کے ڈسٹرکٹ اور سی سی اے ایونٹس کے تین سب سے کامیاب بیٹرز اور دو سب سے کامیاب بولرز۔

4۔گزشتہ سال ڈویژنل مقابلے میں عمدہ پرفارمنس دینے والے کھلاڑی۔

5۔باصلاحیت کھلاڑی جو گزشتہ سال سیکنڈ الیون ایونٹ میں پرفارم نہ کرپائے۔

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport