وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن آمد کے بعد فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچز دیکھیں گے، وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اس دوران 5 ٹیموں کی مینٹورز کے ساتھ مشاورت بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ گیری کرسٹن جولائی میں ٹی 20 ورلڈکپ کی رپورٹ دینے اور تھنک ٹینک سے ملاقات کے بعد واپس جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔

دوسری طرف ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 22 ستمبر کو پاکستان آئیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے کنکشن کیمپ کا انعقاد 23 ستمبر کو کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کنکشن کیمپ میں بین الاقوامی اسائنمنٹس کے لیے کپتانوں یا قومی ٹیموں پر بات چیت ایجنڈے کا حصہ نہیں اس کا مقصد مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے سر جوڑ کر بیٹھنا ہے۔

پاکستان ٹیم کے ریڈ اور وائٹ بال کوچز کی پاکستان آمد، سلیکٹرز اور مینٹورز سے مشاورت کے بعد کپتانوں کی تبدیلیوں سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport