بیس بال

 پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا

   پاکستان نے دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا۔ دبئی میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف شروع ہی سے چھائی رہی اور ایک، ایک کرکے سکور بناتی رہی۔ فائنل میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم پاکستان کے خلاف بے بس ...

مزید پڑھیں »

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح دبئی : بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد

ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد فیڈریشن کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ، سندھ کے صدر محمد محسن خان کی آرگنائزر پرویز احمد شیخ و دیگر کو مبارکباد انچارج اسکائی انڈور ارینا علی رضا نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ خاور شاہ اکیڈمی کی کامیابی۔عائشہ ارم،ارسلان محمدی،ہادی خلجی و دیگر شریک حیدرآباد (پرویز ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی انڈر18بیس بال ٹیم پر پابندی اور جرمانہ کا خدشہ

قومی انڈر18 بیس بال ٹیم پر ایشین انڈر18 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے پر پابندی اور جرمانہ کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنیز تائی پے میں بی ایف اے کا اجلاس ہوا، جس میں اجازت دیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان ٹیم منگل کی صبح تک رپورٹ کر سکتی ہے، چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے ؛ رانا سکندر حیات

دنیا کا مقبول ترین و دلچسپ کھیل بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے، ہم اسے بہت جلد پنجاب کے اسکولز میں متعارف کروائیں گے۔ یہ بات منسٹر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایچ کیو گرائونڈ پر جاری 25 ویں مینز نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی

ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا ایک اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں 5 فرنچائز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو کراچی، ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میں ملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے ایف سی کالج لاہور میں چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ کے میچز کا افتتاح بیس بال کھیل کرکیا چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی.

  بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی۔ رپورٹ کےمطابق عالمی بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بیس بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ; صدر بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ.

    پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بال کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ابھارنے ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کا بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ.

  پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے اسلام آباد میں جاری بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ ان کے ہمراہ ماڈل ٹائون فٹ بال اکیڈمی کے سربراہ میاں محمد رضوان بھی موجود تھے۔   سید فخر علی شاہ نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ...

مزید پڑھیں »