مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان سپر لیگ، 25 کھلاڑیوں کو تاحال ویزے نہ مل سکے

لاہور(  سپورٹس لنک رپورٹ  )پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجودہ 25 کھلاڑی و اسٹاف کو تاحال ویزے نہ مل سکے۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے کچھ معاملات میں تاخیرہوئی ہے اور امید ہے کہ تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے۔پی سی ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بتایا کہ پی سی ایف حکومت گلگت بلتستان کے اشتراک سے ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا آغاز 23 سے 27 جون 2021 کو کورونا کے حکمات کے تحت ٹور ڈی خنجزاب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا تیسرے بار اس کا اہتمام کررہے ہیں۔ریس کویوڈ 19 ایس او ...

مزید پڑھیں »

کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز صحت یاب ہونے لگے

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ پہلی ترجیح اپنے پیروں پر چلنا ہے، ری ہیب کا مرحلہ سب سے مشکل چیلنج ہے۔چند ماہ قبل کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اپنے معمولات زندگی میں تھوڑا بہت چلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ٹائیگر ووڈ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ شائقین کو میدان میںآکر میچ دیکھنے کی اجازت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے کرکٹ گرانڈز میں شائقین کے بیٹھ کر میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ گرانڈز میں شائقین کی آمد پر پابندی کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی تھی جو کہ اب ختم کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال لیگ کا فائنل ولاریال نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یوروپا کپ فٹبال لیگ میں اسپینش کلب وِلاریال نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔میچ کے آغاز میں ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز اپنایا، میچ کا پہلا گول 29 ویں منٹ میں ولا ریال کے جیرارڈ مورینو نے کیا ،جس کے بعد مانچسٹر کی ٹیم نے بھی حملے کیے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت کی اجازت مل گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت کی اجازت مل گئی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کورونا کی غلط رپورٹ جمع کرانے پر لاہورآئسولیشن کے پہلے روز الگ کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شمولیت کی اجازت کے بعد نسیم شاہ واپس بائیو سکیور ببل میں آسکیں گے ...

مزید پڑھیں »

قومی ستارے ابوظہبی میں جگمگانے کو تیار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سےشیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز، 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی، 2016 اور 2018 کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور گزشتہ سال کی رنرزاپ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو ابوظہبی کا ویزہ نہ ملنے کی تصدیق پی سی بی نے کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے 25 افراد کو تاحال ویزے نہ ملنے کی تصدیق کی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سمیت 25 لوگو ں کو ویزا نہیں مل سکا، فاسٹ بولر محمد حسنین اور عمران خان کو بھی ویزا نہیں مل سکا ہے جب کہ پی سی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 26 خواتین کرکٹرزکو ملتان طلب کرلیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 26 خواتین کرکٹرز پر مشتمل نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ 29 مئی سے ملتان میں شروع ہوگا۔ خواتین کھلاڑیوں کی اسکلز اور فٹنس میں بہتری لانےکی غرض سے لگایا جانے والا یہ 25 روزہ کیمپ 22 جون تک انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان میں جاری رہے گا۔اس دوران قومی خواتین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، امارات حکام نے جہازوں کو لیڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے معاملے پر ایک بار پھر خدشات کھڑے ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مستقبل پر خدشات جنم لے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائز مالکان کی ایمرجنسی میٹنگ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ امارات کے حکام کی جانب سے پروازوں کو لینڈنگ کی ...

مزید پڑھیں »