انگلش کرکٹ شائقین کو میدان میںآکر میچ دیکھنے کی اجازت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے کرکٹ گرانڈز میں شائقین کے بیٹھ کر میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ گرانڈز میں شائقین کی آمد پر پابندی کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی تھی جو کہ اب ختم کردی گئی ہے ۔

error: Content is protected !!