مصنف کی تحاریر : newseditor

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی

اسلام آباد: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) نے پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی کلیئرنس نہ دینے پر ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ بدھ کو پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بھارتی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

گلین میکسویل ٹیم سے ڈراپ

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین میکسویل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا ہے۔ میکسویل گزشتہ 20 میچوں سے مستقل ناقص فارم کا شکار تھے اور مستقل مزاجی سے رنز نہ کرنے کے سبب آسٹریلین کرکٹ حکام نے انہیں ون ڈے اسکواڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنیکل کبڈی کورس کا افتتاح ہو گیا

صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ کبڈی عوام کا پسندیدہ کھیل ہے جس میں عالمی سطح پر بہت زیادہ میڈلز حاصل ہوتے ہیں ، اولمپک کونسل آف ایشیا ،پاکستان کبڈی فیڈریشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ٹیکنیکل کبڈی کورس کے انعقاد سے کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگاان خیالات کا اظہار نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی نوید سنا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحال کرنے میں کامیاب رہا ہے اور اب اس سلسلے کو آگے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر19نے بھی کیویز کو شکار کرلیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان فاسٹ بالروں کی شاندار باولنگ کی ...

مزید پڑھیں »

پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح وزیرکھیل پنجاب نے شارٹ کھیل کر کیا

سپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے شارٹ کھیل کر کیا ، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں سپورٹس بورڈپنجاب نے ٹینس اکیڈیمی قائم کی ہے ، افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس انیس شیخ ، ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد حفیظ بھٹی، پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی میں پاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 119 رنز سے شکست دے کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 2-0 سے جیت لی جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر تورانگا کے علاقے ماؤنٹ مانگ نیوئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا بھی پاکستان میں شیڈول ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد بھارت نے بھی پاکستان میں شیڈول ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے انڈین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان جانے کی کلیرئنس نہ دی جس کے بعد ورلڈ بلائنڈ کپ کے میچز پاکستان سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیئے گئے۔ بنگلادیش اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی اور ...

مزید پڑھیں »

نیمار جونیئر مسلسل تیسری بار بہترین فٹبالر قرار

برازیلیا:پیرس سینٹ جرمین کے نیمار جونیئر نے بہترین برازیلین فٹ بالر کا ایوارڈ مسلسل تیسری مرتبہ جیت لیا۔ برازیل میں ہونے والے سروے کے مطابق یورپ میں کھیلنے والے برازیلین کھلاڑیوں میں نیمار جونیئر پہلے، لیورپول کے فلپے کونٹینہو دوسرے اور ریال میڈرڈ کے مارسیلو تیسرے نمبر پر رہے۔  

مزید پڑھیں »

گزشتہ سال سب سے زیادہ کیچ کس نے ڈراپ کئے

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دنیا بھر میں اپنی بہترین بلے بازی کے ساتھ ساتھ بطور عمدہ فیلڈر بھی جانے جاتے ہیں۔ 2017ء میں ویرات کوہلی نے کئی بیٹنگ ریکارڈز تو اپنے نام کیے لیکن اگر ان کی فیلڈنگ کی بات کی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید یہ سال ان کے لیے زیادہ اچھا ثابت نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!