مصنف کی تحاریر : newseditor

بائولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے محمد حفیظ انگلینڈ روانہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں دنیا کے ماہر بائیو مکینسٹ ان کا ایکشن بہتر بنانے پر کام کریں گے۔ محمد حفیظ کے مشکوک باؤلنگ ایکشن کو درست کرنے کیلئے انگلینڈ میں بائیو مکینسٹ ڈاکٹر پال ہورین اور باؤلنگ کوچ کیرل کرو ان کے ایکشن کا ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ کرکٹ میں تین ڈبل سنچریاں،روہت پہلے کھلاڑی بن گئے

بھارتی اوپپنگ بلے باز روہت شرما، سری لنکا کیخلاف 208 رنز اسکور کر کے ایک روزہ کرکٹ میں تین مرتبہ ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ روہت شرما نے چندی گڑھ میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں 12 چھکوں اور 13 چوکوں کی مدد سے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ایک روز ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ڈے کے حوالے سے ووشو اینڈ ڈاٹ چیمپئن شپ

چار روزہ چیمپئن شپ میں 8کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں لاہور(سپورٹس لنک)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام قائداعظم ڈے کے حوالے سے ووشو اینڈ ڈاٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب جمنیزیم ہال میں منعقد ہوئی، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس زاہد حسین نے افتتاح کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے بھارت کو چت کردیا

کوالالمپور(سپورٹس لنک)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے ملائیشیا سے بتایا کہ ایشین نیٹ بال چیمپین شپ جو کہ آج ملائیشیا کے شہر کوالالمپورمیں شروع ہوگئی ہے جس میں پاکستان نیٹ بال ٹیم نے آج صبح پہلا میچ سنگاپور نیٹ بال ٹیم کے خلاف کھیلا جسے پاکستان نے 55کے مقابلے 72 گولوں سے جیت لیا اور چار پوائنٹ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ سپورٹس پنجاب کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک)محکمہ سپورٹس پنجاب کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز سیکرٹری آفس پنجاب سٹیڈیم میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی صدارت میں منعقد ہوا ، اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس پنجاب زاہد حسین، ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس احمد کمال ، ڈپٹی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی محمد سلیم ، ڈائریکٹرایڈمن جاوید رشید چوہان اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی

شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے ایگل سٹار کرکٹ کلب راولپنڈی کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔راولپنڈی کرکٹ کلب گرائونڈپر کھیلے گئے میچ میں ایگل سٹار کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا، ایگل سٹارکلب کی پوری ٹیم 199رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ ایگل سٹار کی طرف سے منان ، حمید، اسد اور دانش ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے قومی مقابلوں

ہائیرایجوکیشن کمیشن،پنجاب یونیورسٹی اوردی ایجوکیشنسٹ کے زیراہتمام کھیلوں کے قومی مقابلوں کے دوسرے روزٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن اورکبڈی کے مقابلے ہوئے۔کبڈی سکولزکیٹگری میں گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی کی ٹیم نے فائنل میںواپڈابوائزہائی سکول شالامار کی ٹیم کو19کے مقابلے میں 28پوائنٹس سے شکست دی۔فٹ بال سکولزکیٹیگری میں گورنمنٹ ہائی سکول سرائے عالمگیرگجرات کی ٹیم نے واپڈابوائزہائی سکول شالامارکی ٹیم کوصفرکے مقابلے میں 3گولوں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے مقابلے جاری

لاہور(سپورٹس لنک) ہائیرایجوکیشن کمیشن،پنجاب یونیورسٹی اوردی ایجوکیشنسٹ کے زیراہتمام کھیلوں کے قومی مقابلوں کے دوسرے روزٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن اورکبڈی کے مقابلے ہوئے۔کبڈی سکولزکیٹگری میں گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی کی ٹیم نے فائنل میںواپڈابوائزہائی سکول شالامار کی ٹیم کو19کے مقابلے میں 28پوائنٹس سے شکست دی۔فٹ بال سکولزکیٹیگری میں گورنمنٹ ہائی سکول سرائے عالمگیرگجرات کی ٹیم نے واپڈابوائزہائی سکول شالامارکی ٹیم کوصفرکے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

جسپریت بھمرا کے دادا کی خود کشی

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کے دادا سنتوکھ سنگھ نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کی پولیس کے مطابق سنتوکھ سنگھ نے پوتے ’جسپریت بھمرا‘ سے ملنے کی اجازت نہ ملنے پر خود کشی کی۔ سنتوکھ سنگھ کی بیٹی راجندر کور کی جانب سے وسترا پور پولیس اسٹیشن میں دائر درخواست ...

مزید پڑھیں »