ایبٹ آباد(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا میں روز بروز اضافہ عوام کیلئے تشویش ناک ہے کرونا وائرس نے عوام کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اور ملک بھر میں جاری لاک ڈون کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پی سی بی کو کلبز رجسٹریشن کی 3989 درخواستیں وصول
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع ہونے والے کلب رجسٹریشن کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیاہے۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے متعدد کرکٹ آرگنائزرز کی درخواست پر 22 سے 28 اپریل تک درخواستوں کی وصولی کے لیے کھولی گئی اضافی ونڈو میں پی سی بی کو مزید 178 درخواستیں وصول ہوئیں۔ لہٰذا، پی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی پلئیرز کی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے دو بیٹسمین ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے ہیں۔ بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے نمبر پر آگئے۔انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں کل پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارےمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیر یز کی فتح کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی فتح کے لیے پر امید ہے جس کے لیے بھرپور پریکٹس بھی جاری ہے ۔زمبابوے ...
مزید پڑھیں »ٹیم جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ہرارے سے ورچوئل پریس کانفرنس کی اور میڈیا کے سوالات کے جوابات دیے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی جبکہ وننگ کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور تبدیلی کی جو ضرورت ہوگی وہ کریں گے۔زرائع کاکہنا ہے کہ جنوبی ...
مزید پڑھیں »کراچی فرینڈز ویٹرنز سی سی نے اورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں اپنی جگہ بنالی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز سے سجی کراچی فرینڈز ویٹرنز سی سی نے اسپورٹس جرنلسٹس پر مشتمل سجاس الیون کو شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ عباس جعفری 24 گیندوں پر 58 رنز بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، سابق ٹیسٹ کرکٹر ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کامن ویلتھ گیمز 2022 میں رسائی پر پی سی بی کا اظہار مسرت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 28 جولائی سے 8 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ایونٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں مدمقابل آئیں گی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب خواتین کرکٹ بھی کامن ویلتھ گیمز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے میدان کے بعد سوشل میڈیا کے میدان میں بھی بابر اعظم چھا گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدانوں کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بھی ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فولوورز کی تعداد2 ملین ہوگئی ہے۔ بابر اعظم سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم کو ٹوئٹر پر 20 لاکھ فولوورز ...
مزید پڑھیں »ارشد اقبال کا خطرناک بائونسر، زمبابوین بیٹسمین کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بائولر ارشد اقبال کے خطرناک بائونسر کے نتیجے میں زمبابوین بلے باز کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ قومی ٹیم میں آج کے میچ میں دو اہم تبدیلیاں کی گئیں۔ آل راؤنڈر ...
مزید پڑھیں »اہم آسڑیلوی کرکٹرز سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 2021۔22 کے لیے 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیش کش کر دی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹریوس ہیڈ، میچل مارش ، جو برنز اور متھیو ویڈ کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈ کیمرون گرین کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زامپا، ...
مزید پڑھیں »