مصنف کی تحاریر : newseditor

مڈل آرڈر بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے، بابر اعظم

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم زمبابوے کے خلاف شکست پر مایوس ہوگئے۔زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی20 میں 19 رنز سے شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہرارے کی وکٹ پر ڈبل پیس تھا لیکن یہ شکست کا بہانہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کو انٹرنیشنل وائٹ بال کوچ کی ضرورت ہے،شعیب ملک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے زمبابوے سے پاکستان کی شکست کا ملبہ مینجمنٹ پر ڈال دیا۔ایک بیان میں کہا کہ جب کپتان کو خود سے فیصلے نہیں کرنے دیئے جائیں گے تو پھر ایسے ہی نتائج سامنے آئیں گے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹیم کو انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی شاہینوں کو شکار کرلیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابرکردی۔ ہرارے میں کھیلے جارہے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز ٹیناشے اور برینڈن ٹیلر ...

مزید پڑھیں »

سکندر رضا کے دائیں ہاتھ کا آپریشن،کرکٹ سے لمبا وقفہ لے لیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر سکندر رضا کینسر کے خطرے سے بچ گئے تاہم ان کی لمبے عرصے تک کرکٹ میں واپسی ممکن نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق سکندر رضا کو کافی عرصے سے دائیں بازو میں درد کی شکایت تھی اور گزشتہ ماہ عرب امارات میں افغانستان کے خلاف سیریز کے دوران ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کو بڑا جھٹکا، گریک ایرون سیریز سے باہر

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔کریگ ایروین پہلے میچ میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ زمبابوین ٹیم نے تاریسائی مساکاندا کو متبادل پلیئر کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ آج پریکٹس کا آغاز کریگا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے جانے والا پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ آج سے ہرارے میں پریکٹس کا آغاز کرے گا، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے کویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے۔ایک جانب پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ زمبابوےسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے تو دوسری جانب ٹیسٹ سیریز میں مقابلے کےلیے ٹیسٹ اسکواڈ بھی ہرارے پہنچ چکا ...

مزید پڑھیں »

قومی تھروبال ٹیم روواں سال اکتوبر میں سویڈن کا دورہ کرے گی،مقبول آرائیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے کہاہے کہ قومی تھروبال ٹیم روواں سال اکتوبر میں سویڈن کا دورہ کرے گی۔ وہ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم سویڈن کے خلاف تین میچز کی سیریز کھیلے گی اور اس سلسلہ میں قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کے کرکٹر قدیر احمد پر پانچ سال کی پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 برس کی پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کے مطابق قدیر احمد نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی چھ خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا اور انہیں اکتوبر 2019 میں چارج کیا گیا تھا۔ دوسری جانب مہر دیپ چایاکر کو آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہےہرارے میں ایک بار پھر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ، ٹیم پاکستان نے پہلے میچ میں 11 رنزسے کامیابی حاصل کی ، امکان ہے گرین شرٹس دوسرے میچ میں بغیر تبدیلی کے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ، دانش عزیز کو ون ڈے کیپ مل گئی

سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئے بیٹسمین دانش عزیز کو شامل کیا گیاہے جبکہ حسن علی ڈراپ ہو گئے ہیں، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ...

مزید پڑھیں »