مصنف کی تحاریر : newseditor

ایچ بی ایل پی ایس ایل ہر سال ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، محمد نبی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے سابق کپتان محمد نبی پرامید ہیں کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ہر سال ترقی کی نئی منازل طے کر ےگی، یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ 36سالہ آلراؤنڈراس سال دفاعی چیمپئین کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں ، ماضی میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی بھی ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا "ہمارےہیرو” سہیل خان کے اعزاز میں شایان شان تقریب کے انعقاد کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے موقع پر پیدائشی طور پر بصارت سے محروم تاہم زہنی صلاحیتوں سے مالا مال دل کی پر نور آنکھوں سے دیکھنے کی مہارت رکھنے والے کرکٹ کے اعدادو ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نےڈومیسٹک سیزن 21-2020 کےایونٹس کیلنڈر کے کامیاب انعقاد پر شعبہ ہائی پرفارمنس کو سراہا ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے ان غیرمعمولی حالات کے باوجود سیزن کے کامیاب انعقاد نے انٹرنیشنل ہوم کرکٹ اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کو منعقد کرانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، پشاور میں ٹرائلز کا آغاز

پشاور( رپورٹ وتصاویرعاصم شیراز ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک کی نگرانی میں انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں پشاور ڈسٹرکٹ کے ٹرائلزگزشتہ روزپشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں خواتین کے سات اور مردوں کے دس گیمز شامل ہیں ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اللہ خان کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 194 رنز کا مطلوبہ ہدف19اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پشاور زلمی کے بیٹسمین ٹام کیڈمورکو32 گیندوں پر 53 رنز کی بہترین اننگز ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل پنجاب کا پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا کامیاب دفاع

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فاتح ٹیم نے 184 رنز کا مطلوبہ ہدف 41 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے چمچماتی ٹرافی اپنے نام کی۔ عبید شاہد 5 چوکوں کی مدد سے 51 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، شناختی کارڈ کے بغیر سٹیڈیم میں داخلہ نہیں ہوگا، پی سی بی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہے کہ شناختی کارڈ کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے، لہٰذا تمام کرکٹ فینز (بشمول فیملیز) سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت اپنے ...

مزید پڑھیں »

عالمی وبا ء کی مشکل صورتحال کے باوجود کرکٹ کھیلنا شاندار تجربہ ہے، کرس گیل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)”یونیورس باس” کے نام سے جانے والے کرس گیل ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے 15سال بعد پاکستان آئے ۔یہ پہلا موقع تھا کہ جب ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر "کرس گیل” اس طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے ۔ قابل ذکر بات ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری کی صوبائی مشیر کھیل عبدالخالق سے ملاقات

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری جان عالم نے گزشتہ روز صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، یہ ملاقات بہت ہی اچھی اور نتیجہ خیز رہی، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ کی توجہ بلوچستان میں ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن کوچ ندیم خان کی محنت رنگ لے ائئ،چندما ہ کی کوچنگ سے چارسدہ سے قومی سطح کے نیشنل کھلااڑی سامنے آگئے

پشاور۔(سپورٹس رپورٹر) صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے باصلاحیت کوچ ندیم خان نےپشاوربلکہ خیبرپختونخوامیں گراس روٹس لیول پرٹیلنٹ تلاش کرکےمنظرعام پر لے ائے،پشاورمیں مختلف ایجزگروپ کے کئی مردوخواتین کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ چارسدہ میں بھی ٹیلنٹ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوہئے۔چاسدہ میں منعقدہ نیشنل جونیئربیڈمنٹن چمپئن۔شپ میں چاسدہ سے تعلق رکھنے والے انڈر15 کے سنگین خان نے سیمی۔فائنل تک رسائئ حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »