مصنف کی تحاریر : newseditor

خیبرپختونخوا سپر اوور میں ناردرن کو شکست دے کرپاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا نے ناردرن کو سپر اوور میں شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ فاتح ٹیم 31 جنوری بروز اتوار کو فائنل میں سنٹرل پنجاب کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں بھی مدمقابل آچکی ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کا فائنل برابررہا تھا، دونوں ٹیموں کومشترکہ فاتح قرار دیا گیاتھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سندھ کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ

‏کراچی(سپورٹس رپورٹر)جمعے کواسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سندھ پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ پاکستان کپ کے پہلے سیمی فائنل کے دوران سندھ نے مقررہ وقت سے دو اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ ملتان کے سبط علی نے جیت لی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ ملتان کے سبط علی نے جیت لی، خواتین اوربچوں کی کیٹگری میں کوئٹہ کے ریحان ناصر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی اورراولپنڈی چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹورنامنٹ کی اوپن کیٹگری میں ملتان کے سبط علی نے پہلی، صوابی کے سلمان علی خان نے ...

مزید پڑھیں »

کورنگی اسپورٹس فیسٹیول فٹبال فائنل برمامحمڈن نے جیت لیا ایگل اسپورٹس کو ایک گول سے شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اہلیان کورنگی کے زیر اہتما م بلدیہ کورنگی کے تعاون سے منعقد ہونے والا کورنگی اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیرہوگیا فیسٹیول کاآخری فائنل برمامحمڈن فٹبال کلب نے ایگل اسپورٹس کو صفرکے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر جیت لیا میچ کا واحد گول محمدیوسف نے 53 ویں منٹ میں کیا تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی کمشنر ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے انہی صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ ملے گا جن کا کورونا ٹیسٹ منفی آئیگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ پی سی بی کی جانب سے ایکریڈیشن کارڈ دینے سے قبل صحافیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ جا رہےکورونا وائرس ٹیسٹ شوکت خانم ہسپتال کا عملہ لے رہا،پی سی بی کے مطابق ان ہی صحافی کو ایکریڈیشن کارڈ ملے گا جن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے گا۔

مزید پڑھیں »

محترم صحافی صاحب !

میرا آپ کو خط لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن آپ نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، پاکستان سپورٹس بورڈ ، کوچز ، ایسوسی ایشنز ، صحافیوں کے بارے میں بہت کچھ لکھا اس لئے میرا بھی حق بنتا ہے کیونکہ سپورٹس کے شعبے کا اصل سٹیک ہولڈر میں ہی ہوں ، میری ہی وجہ سے یہ ڈیپارٹمنٹ چلتا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

پہلی انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کا 5واں روزلاہور، سرگودھا، فیصل آباد اوربہاولپورڈویژنز فاتح رہے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے پہلے میچ میں لاہور ڈویژن نے ساہیوال ڈویژن کو 3-1،دوسرے میچ میں سرگودھا ڈویژن نے ڈی جی خان ڈویژن کو 6-0 ، تیسرے میچ میں فیصل آباد ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 4-1 اور چوتھے میچ میں بہاولپور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمیئن شپ 2021ء ،مینز سنگلز میںاحمد کامل، حسن ریاض، عمران بھٹی، مہاتیر محمد فائنل میں پہنچ گئے

لاہور ((سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمیئن شپ 2021ء کے مقابلے چوتھے روز پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری رہے،مینز سنگلز سیمی فائنل میں احمد کامل، حسن ریاض کو 6-1،6-4 اور عمران بھٹی، مہاتیر محمد کو 6-1،6-1 سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے، سینئرز 35 پلس ڈبلز میں فیاض خان ، عارف فیروز نے کامران قریشی، ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے راولپنڈی ڈویژن میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز راولپنڈی ڈویژن میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر شاہ منظر فرید،پرنسپل پروفیسر عظمت علی اعوان، ملک خالق ضمیر اور دیگر بھی ان کے ساتھ تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرکٹ گرائونڈ گورنمنٹ ڈگری ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے کا رحجان بڑھ رہا ہے ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ، ہیڈ کوچ ہاکی ٹیم خواجہ جنید، سابق اولمپیئن توقیر ڈار، محمد اجمل ودیگر کے ساتھ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے 5ویں روز کے میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »