پہلی انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کا 5واں روزلاہور، سرگودھا، فیصل آباد اوربہاولپورڈویژنز فاتح رہے


لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے

پہلے میچ میں لاہور ڈویژن نے ساہیوال ڈویژن کو 3-1،دوسرے میچ میں سرگودھا ڈویژن نے ڈی جی خان ڈویژن کو 6-0 ، تیسرے میچ میں فیصل آباد ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 4-1 اور چوتھے میچ میں بہاولپور ڈویژن نے راولپنڈی ڈویژن کو 3-0شکست دیدی

5ویں روز دلچسپ میچز ہوئے ، کھلاڑیوں نے شاندار کھیل اور سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا۔

error: Content is protected !!