کراچي(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل سندھ نے 71 بیمار مستحق اور وفات پا جانے والے کھلاڑیوں کی بیواؤں میں 90 لاکھ روپے مالی امداد کی منظوری دے دی، سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے انڈومنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ممبران گلفراز خان، حیدر علی، اصغر بلوچ، سید امداد علی شاہ، رحیم بخش بلوچ اور ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
امجد عزیز ملک کی طرح دیگر صحافی بھی اپنے تجربات کو قلمبند کریں، سمیع اللہ
(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن اور اسپورٹس جرنلسٹ کی عالمی تنظیم AIPS Asia کے سیکریٹری، پشاور سے تعلق رکھنے والے سینئر جر نلسث امجد عزیز ملک کی تصانیف خیبرپختونخوا اور کرکٹ 70 سال اور ” سفرنامہ” کی تقریب رونمائی سے خطاب کے دوران قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے کہا کہ کسی بھی صحافی کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس گالا کے نام پر ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں میں ابھی تک صحافیوں کو کٹس نہیں ملیں
پشاور(مسرت اللہ جان) سپورٹس گالا کے نام پر ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں میں ابھی تک صحافیوں کو کٹس نہیں ملی جن صحافیوں نے مقابلوں میں حصہ لیا تھا انہیں بھی کٹس فراہم نہیں کی گئی جبکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کوریج کرنے والے سرکاری ملازمین نے دو سو کے قریب کٹس ہڑپ کرلی ہیں گذشتہ ہفتے ونٹر سپورٹس گالہ کے نام ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کی ضروت ہے۔صداقت شیر
جرمن(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق لیمر کرکٹ کلب کے نائب صدر و معروف نوجوان کرکٹر صداقت شیر نے کہا کہ اسپورٹس کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کی ضروت ہے انہوں نے کہا کہ سپورٹس نوجوان نسل کے صحت کیلئے بہت اہم اور ضروری ہے نوجوان نسل کا اسپورٹس کے شعبے میں حصہ لینا وقت کی اشد ...
مزید پڑھیں »باسکٹ بال میچ میں خواتین لڑ پڑیں، بال نوچے، مکوں کا آزادانہ استعمال
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین باسکٹ بال میچ کے دوران جھگڑا کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں لاہور اور فیصل آباد باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ میں اچانک لڑائی شروع ہوگئی کھلاڑی خواتین نے ایک دوسرےکےبال نوچے اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیاصورتحال پر بمشکل قابو پایا گیا۔ سپورٹس کمپلیکس اور میچ انتظامیہ ضابطہ کی کارروائی کرنے کیلیے مشاورت کررہےہیں۔
مزید پڑھیں »پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کاپرنسپل پارٹنر بن گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پیپسی آئندہ ایک سال کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پرنسپل پارٹنر بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اس معاہدے کی تقریب بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ڈائریکٹرمارکیٹنگ ...
مزید پڑھیں »گلگت بلتستان میں تھروبال کے کھیل کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، ظہیرعباس
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) گلگت بلتستان تھروبال ایسوسی ایشن کے صدر ظہیرعباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تھروبال کے کھیل کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دوسرے حصوں کی گلگت بلتستان میں بھی ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس وبا کی وجہ سے کھیل کے میدان بھی درھم برھم ہو گئے ۔حسنہ نثار
مردان(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان گڑھی کپورہ سے تعلق رکھنے والی معروف نوجوان ہاکی پیلئر حسنہ نثار نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں اور خاص کر پاکستان میں کھیل کے میدانیں درہم برہم ہو گئے ہیں جو کھلاڑیوں کیلئے بہت بڑا اندیشہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس نے دنیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں نئی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔فیفا کے مطابق ہارون ملک اس نئی نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پچھلی کمیٹی میں سے صرف منیر سدھانہ کو نئی نارملائزیشن کمیٹی میں برقرار رکھا گیا ہے۔منیر سدھانہ، حمزہ خان کے مستعفی ہونے کے بعد قائم ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ،، ہینرک کلاسن قیادت کرینگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ہینرک کلاسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، کوئنٹن ڈی کوک، بواما، این گیڈی اور ونڈر ڈیوسن سیریز نہیں کھیلیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 11فروری سے لاہور میں ہوگی۔ہینرک کلاسن کو جنوبی افریقا کی ...
مزید پڑھیں »