مصنف کی تحاریر : newseditor

جنوبی افریقہ کی ٹیم کا کورونا ٹیسٹ منفی،کراچی جیم خانہ میں مہمان ٹیم کی پریکٹس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اور دیگر اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے اسکواڈ میں ...

مزید پڑھیں »

دوسرایوتھ ایمپائورینگ نینشنل ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 28جنوری سے پشاور میں شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کےتعاون سےپاکستان فیڈریشن اورصؤبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسرایوتھ ایمپائورینگ نینشنل ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 28جنوری تایکم فروری پشاور میں منعقدہوگا۔اس میگاٹورنامنٹ میں ملک بھرسمیت محکموں کےکھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔اس سلسلے میں ارگنائزنگ کمیٹی نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ٹورنامنٹ کے چیف ارگنائزراورنیشنل کھلاڑی سیدجابرکے مطابق خیبرپختونخوااورملک بھرمیں ٹیبل ٹینس کی ترقی کیلیئے صوبائی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور ہائیرپاکستان کی مسلسل پانچویں سال وننگ پارٹنر شپ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرارمسلسل پانچویں سال ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا مین ٹائٹل اسپانسر بن گیا پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان مین ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ طے پاگیا. لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور ہائیر ...

مزید پڑھیں »

سندھ چیئرلیڈنگ اینڈ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت پہلا چیئرلیڈنگ اوپنگ پروگرام 2021 نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا گیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) سندھ چیئرلیڈنگ اینڈ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت پہلا چیئرلیڈنگ اوپنگ پروگرام 2021 نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا گیا ۔جس کے محمانِ خصوصی ہاکی اولمپئن کامران اشراف تھے۔اس پروگرام میں انٹرنیشنل کھلاڑی وقاص علی خان، محمد مظہر بانی اینڈ صدر چیئرلیڈنگ اور گروپ اسٹنڈز اینڈ پارٹنر اسٹنڈز نے تمام کوچز کو ابتدائی تربیت دی۔اس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی ،حماد اعظم پر جرمانہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ناردرن کےحماد اعظم پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا پچیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔یہ واقعہ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور ناردرن کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ کے میچ میں پیش آیا۔ حماد اعظم پی سی بی کوڈ ...

مزید پڑھیں »

"یقین تھا پاکستان کی نمائندگی کا خواب پورا ہونے والا ہے”، سعود شکیل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد، اسد شفیق اور انور علی سمیت کئی قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی رہنمائی میں اپنا لڑکپن گزارنے والے سعود شکیل نے محض بارہ سال کی عمر میں ہی باقاعدہ کلب کرکٹ کھیلنا شروع کردی تھی۔ فیڈرل بی ایریا کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیلنے والے سعود شکیل نے سری لنکا کے کمار سنگاکارا کو اپنا آئیڈیل بنایا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سندھ، سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے شرجیل خان کی سنچری کی بدولت ناردرن کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 187 رنز کا مطلوبہ ہدف 28.1 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے 74 گیندوں پر 13 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد ...

مزید پڑھیں »

کراچی اپریل میں 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گا۔ آصف عظیم

کراچی۔ 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہوگی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن نیشنل چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گی جس میں محکمہ جاتی ٹیموں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس جبکہ صوبائی ایسوسی ایشنز بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جائے ...

مزید پڑھیں »

چوتھاکمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار17 جنوری کوشام 6:00 بجے کھیلاجائے گا

کمشنر کراچی مہمان خصوصی ہونگے باونس اور ممبازاسکواڈ سیمی فائنل میں آگئےسجاس کے سیکریٹری اصغرعظیم گرلز مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے گرلز ایونٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں باونس کلب نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ستائیسواں ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا

• دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ 1995 اور آخری مرتبہ 2019 میں مدمقابل آئیں• اس سے قبل کراچی میں کھیلا گیا واحد ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے جیتا تھا• کپتان بابراعظم حریف ٹیم کے خلاف اب تک کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں میں 36.83 کی اوسط سے رنز بناچکے• شاہین شاہ آفریدی 2 میچز میں 9 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں• ...

مزید پڑھیں »