مصنف کی تحاریر : newseditor

خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی کی جانب سے سینئر صحافی زاہد فاروق ملک کے ساتھ ٹریفک پولیس اہلکار کی بدتمیزی اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی کی جانب سے سینئر صحافی، پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل، ایڈیٹر روزنامہ میٹرو واچ اسلام آباد کے ساتھ ٹریفک پولیس اہلکار کی بدتمیزی اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کی فوری تحقیقات کر ...

مزید پڑھیں »

میاں ابصارفائونڈیشن کےزیراہتمام یوایس ایمبیسی کے تعاون سے اسلامیہ۔ماڈل سکول پشاورمیں ٹیبل ٹینس اکیڈمی قائم۔کوچ میاں ابصارعلی نے افتتاح کیا

پشاور(سپورثس رپورٹر) خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع کی طرح پشاورکے مضافاتی علاقہ لخکرابادمیں واقع اسلامیہ ماڈل سکول میں ائی ایم ایس کے نام۔سے ٹیبل ٹینس اکیڈمی قائم۔کردی۔گئی۔اس اکیڈمی کےقیام کامقصدکونےکونےسے نچلی سطح پرٹیبل ٹینس کے ٹیلنٹ کوسامنے لاناہےاورانشاء اللہ یہی کاوشیں رنگ لے ائے گی۔اس حولے ایک پروقارتقریب نعقڈہوئی جس میں سکول کےپرنسپل مولاناخان۔بہادراوروائیس پرنسپل طواف خان۔زازی۔نیشنل کھلاڑی جابرسید اوریاسین واپصارفائونڈیشن کے نائب ...

مزید پڑھیں »

محنت اور لگن سے انسان کامیابی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ھے۔گل پری

مردان(نمائندہ سپورٹس)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کی معروف و مقبول نوجوان ہاکی پیلئر گل پری نے کہا کہ محنت اور لگن سے انسان کامیابی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ جب انسان اپنے کام سے مخلص ہو تب محنت کے زریعے اپنے منزل تک اسانی سے پہنچ سکتا ہے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی چھٹی، اینڈی فلاور نئے کوچ ہونگے، شعیب اختر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کوان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور نئے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے بعد قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے یہ انکشاف ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کے لیے 11 رکنی ٹیم منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کے لیے 11 رکنی ٹیم منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب بابر اعظم بااختیار کپتان بن کر ٹیم منتخب ...

مزید پڑھیں »

محمد عامرشاندار کرکٹر ہے میں تو اسے واپس لانے کے لیے لڑا تھا، ، وقار یونس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ دورہ نیوزی لینڈ مشکل تھا اور وہاں کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ میں کچھ چھپانے کے لیے نہیں آیا بلکہ حقائق اور سچ بتانے کے لیے یہاں آیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ دورہ ...

مزید پڑھیں »

رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کی جانب سے ہاکی سٹکس پشاور کے نوجوان کھلاڑیوں میں تقسیم

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کی جانب سے ہاکی سٹکس پشاور کے نوجوان کھلاڑیوں میں تقسیم کر دی گئیتفصیلات کے مطابق رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے رواں رانا ظہیر احمد کے قومی کھیل کھیلنے والے نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں میں ہاکی سٹکس سمیت ٹریک سوٹس اور کٹس کی تقسیم کرنے کے سلسلے میں پشاور کے کھلاڑیوں کیلئے 20 ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے تیسرے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا، سندھ اور ناردرن نے اپنے اپنےمیچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے صاحبزادہ فرحان کی 155 رنز کی اننگز کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 378 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 2 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر صاحبزاد ہ فرحان نے 135 گیندوں پر 15 چوکوں اور ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئن اصلاح الدین کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے اور تین مسلح افراد نے انہیں گاڑی میں یرغمال بناکر لوٹ لیا۔اصلاح الدین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق بتایا کہ ’تین مسلح افراد نے یرغمال بناکر15 ہزارروپے اورموبائل لوٹ لیا،گلستان جوہرمیں ملزمان اچانک میری کار میں بیٹھ گئے، مجھے ایک گھنٹہ ...

مزید پڑھیں »

نائن اے سائیڈ سُپرہاکی لیگ میں لاہورڈولفنزکی فتوحات کا سلسلہ جاری

لاہور( ) نائن اے سائیڈ سُپرہاکی لیگ میں لاہورڈولفنزکی فتوحات کا سلسلہ جاری،لاہورلائینزنےبھی سکہ جمالیا،20،20ہزارکیش ایوارڈزجیت لئے، پہلے میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پاکستان واپڈا ثقلین ظہور راجہ تھے جبکہ دوسرے میچ کے مہمانان خصوصی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پاکستان ہاکی فیڈریشن میجررجاوید ارشد منج اور ڈائریکٹر سپورٹس جونیئر سکول،ایچیسن کالج لاہور سجاد رسول تھے رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے ...

مزید پڑھیں »