اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے بین الصوبائی رابطہ نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی کے اجلاس میں نہ آنے پر ارکان نے بائیکاٹ کر دیا ۔ پیر کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس آغا حسن بلوچ کی زیر صدارت ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ کا خیرپور میں رنگارنگ آغاز
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ کا خیرپور میں رنگارنگ آغاز ہوگیا۔ڈویژنل ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے تعاون سے دلشاد پارک گرائونڈ میں مہمان خصوصی ریجنل ڈائریکٹر کالجز سکھر پروفیسر ڈاکٹر لطف علی شاہ نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ قبل ازیں مہمان خصوصی اور تمام معزز مہمانوں ...
مزید پڑھیں »محمد سلیم راجپوت سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سینیئر نائب صدر منتخب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین آصف عظیم، نائب صدور وسیم ہاشمی، محفوط الحق، شاہ نعیم ظفر، سلیم احمد، ثناء علی، تہمینہ آصف، نسیم احمد قریشی، سعید جمیل اور سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت سمیت دیگر ایگزیکٹیو ممبران نے شرکت کی اجلاس ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ڈے :چیئمپینز لیگ ریڈز کلب نے اپنے نام کرلی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ڈے کے حوالے سے کراچی یونیورسٹی فٹبال گراونڈ میں پی ایم ایف اے نے سندھ گیمز اسیوسیشن اور جامعہ کراچی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے چیمپیئنز لیگ ۲۰۲۰-۲۱ کا انعقاد کیا گیا۔ دیگر اشتراک میں مامجی اسٹوڈیوز، گلوبل ٹریولز اور دیوا ٹرسٹ شامل تھے۔چیمپیئن شپ ۱ تا ۳ جنوری جاری رہی۔ایونٹ ارگنائزنگ سیکرٹری زوہیر علی لودھی ...
مزید پڑھیں »فرسٹ اسٹراٸیکرز 10 -T لیگ’ طحہ اور اوسامہ نے شالیمار سی سی کو فتح سے ہمکنار کرادیا
کراچی اسپورٹس رپورٹر) فرسٹ اسٹراٸیکرز ٹی۔10 -T لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز شالیمار سی سی نے اپنے اوپنر محمد طحہ کی انتہاٸ جارحانہ 83 رنز کی اننگز اور میڈیم پیسر اوسامہ ملک کی عمدہ بولنگ 3 وکٹوں کی بدولت مدمقابل بوتھم سی سی کو یکطرفہ مقابلےمیں33 رنز شکست دے کر ٹورنامنٹ کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم شالیمار نے پہلے ...
مزید پڑھیں »کرس گیل، ڈیوڈ ملراور راشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے پلاٹینم روسٹر میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرس گیل، ڈیل اسٹین، کرس لین اور راشد خان سمیت کئی معروف اور نامور غیرملکی ستاروں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں شرکت کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے پچیس کھلاڑیوں پر مشتمل پلاٹینم فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ایونٹ کے لیےکھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 10 ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، کیوی بلے باز جم گۓ
(سپورٹس لنک رپوٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز کیوی بلے باز پاکستانی بولرز پر مکمل طور پر ہاوی نظرآئے۔ہیگلے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو اتبدائی بلے بازوں نے میزبان ٹیم کو 52 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ فہمیدہ مرزا ایک بے بس وزیر ہیں ایک اسپورٹس مین وزیراعظم کو کھیلوں کی ترقی کے لئے براہ راست فیڈریشنز سے بات کرنی چاہیئے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ...
مزید پڑھیں »ضلع خیبرکےرفیق افریدی نےافغانستان کےکھلاڑی کوہراکرورلڈ ایم ایم اے مقابلوں کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
پشاور(سپورٹس لنک رپوٹ)۔ خیبرایجنسی کی تحصیل بارہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کے باصلاحیت کھلاڑی محمد رفیق افریدی نےانٹرنیشنل ایم ایم اے کےفائٹ میں شاندار پرفارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کےکھلاڑی کوبری طرح شکست دیتےہوئےپاکستان کاپہلاایم ایم اےفائٹر بن گیا،رفیق افریدی اس سےقبل7مقابلے جیت چکےہیں۔دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی ایم ایم اے فائٹ مقبول کھیل بن گیا،لاہورمیں منعقدہ ایم ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا
کراچی(سپورٹس لنک رپوٹ) اجلاس میں متفقہ طور پر ایس او اے کے سینیئر نائب صدر کیلئے محمد سلیم راجپوت کو منتخب کیا گیاکراچی۔ تین نئے نائب صدورکیلئے وینا مسعود، گلفراز خان اور امتیاز احمد شیخ کے ناموں کی منظوری دی گئیکراچی۔ ایگزیکٹیو ممبرز کیلئے نرگس رحیم تولہ،محمد اسلم خان اورپروین اختر کو منتخب کیا گیا کراچی۔ کامن ویلتھ گیمز کی ...
مزید پڑھیں »