مصنف کی تحاریر : newseditor

ابوظہبی ٹی 10کے 2020 ایڈیشن اور اونرشپ روسٹر کی مکمل واپسی کے لیے 8 زبردست ٹیموں کی تصدیق

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) ابو ظہبی ٹی 10 ، بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ذریعہ منظور شدہ اور امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ذریعہ لائسنس یافتہ ، دنیا کا واحد دس اوورز انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ ہے ، جس کا چوتھا سیزن ہونے والا ہے۔یاد رہے 28 جنوری سے 6 فروری 2021 کو اس کا دوسرا ایڈیشن ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئے اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیرِ اعظم عمران کی حیات آباد سپورٹس کمپلیکس آمد وزیرِ اعلی محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے استقبال کیا تقریب شروع ہونے سے پہلے وزیرِ اعظم اور شرکاء نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی. حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین ...

مزید پڑھیں »

سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے باکسنگ کے ایشین چیمپئن عثمان وزیر کو کراچی میں عالمی باکسنگ مقابلہ کرانے پر بھرپور خراج تحسین

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے باکسنگ کے ایشین چیمپئن عثمان وزیر کو کراچی میں عالمی باکسنگ مقابلہ کرانے پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا، عثمان وزیر کو سندھ کی ثفافتی ٹوپی، اجرک اور ٹائی پہنائی، فائیٹ آف چیمپئن کے لیئے مالی تعاون کی بھی خاطری کرادی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ، مزید چار میچوں کا فیصلہ

کراچی : الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا، عارف اشرف ، سراج الدین اور اتقاءحسن زیدی سیونرز کی کامیابی، شمس الزمان اور مطلوب بیگ کا میچ برابر ہوگیا، لیگ کے دوسرے روز پاکستان یوتھ اولمپک ٹیم کے کوچ محمد علی خان مہمان خصوصی تھے ۔ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکاﺅٹس سینٹر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ’ حمزہ کی تباہ کن بولنگ کراچی اسٹراٸیکرز کی فاٸنل میں سیٹ بک۔

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی اسٹراٸیکرز نے با صلاحیت لیفٹ آرم اسپنر حمزہ احمد کی طوفانی بولنگ 5 وکٹوں کی بدولت دوسرے سیمی فائنل میں  پیتھونز سی سی  کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے فاٸینل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جہاں اس کامقابلہ دفاعٸ چیمپیٸن رنگوں والا سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے،فرحان محبوب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) عالمی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے کہا ہے کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے،جہانگیر خان، جان اور شیر خان جیسے عظیم کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا، یہ کھلاڑی ہمارے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں، سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب الزامات ...

مزید پڑھیں »

باکمان فیلڈ لائیٹس آرچر ی ٹورنامنٹ26دسمبر کو کھیلاجائے گا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)باکمان فیلڈ لائیٹس آرچر ی ٹورنامنٹ26دسمبر کو کھیلاجائے گا جس میں کراچی کے بہترین تیر انداز شرکت کریں گے ۔ یہ بات سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے سیکریٹری منصور شہزاد نے ایونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل کے موقع پر منعقدہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں باکمان آرچری کلب کے سیکریٹری عابد اعجاز اور دیگر بھی شریک تھے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، حسن علی کی آل راؤنڈ پرفارمنس، عادل امین کی شاندار سنچری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیدیم میں جاری میچ میں سنٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچارہے ۔ میچ کے دوسرے روز مجموعی طور پر 20 وکٹیں گریں ۔ دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو بلوچستان کی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا،پہلا میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائیگا

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستانی اسکواڈ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ دوسری جانب پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے وانگرے میں ٹریننگ شروع کر دی ہے، پاکستان شاہینز اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ میں خاور شاہ بیس بال اکیڈمی اور بیس بال گراؤنڈ کا افتتاح

جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ کی مٹی کھیلوں کے لئے بہت زرخیز ہے۔ صوبے سے تقریباً 50 بیس بال کے کھلاڑی انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ جس میں سے 25 کھلاڑیوں کا تعلق جمرود ڈسٹرکٹ خیبر سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے جمرود ڈسٹرکٹ خیبر میں ...

مزید پڑھیں »