پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے،فرحان محبوب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) عالمی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے کہا ہے کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے،جہانگیر خان، جان اور شیر خان جیسے عظیم کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا، یہ کھلاڑی ہمارے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں، سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب الزامات پر مبنی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں جس کی بھرپور تردید کرتا ہوں۔

error: Content is protected !!