کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں سنٹرل پنجاب نے سندھ کو 227 رنز سے شکست دے دی،سندھ کی ٹیم کو 432 رنز کا ہدف ملا تھا،میچ کے چوتھے روز سندھ کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز سے اننگز کا آغا ز کیا تو سندھ کے سعد علی 31 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جیو نیوز کو شکست، اے آر وائی ویب فائنل میں..
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی) سندھ اسپورٹس بورڈ سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اے آر وائی ویب نے جیو نیوز کا باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ انو بھائی پارک پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں 141 رنز کے تعاقب میں جیو نیوز کی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پانچویں راونڈ کا اختتام
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابری پر ختم ہو گیا ۔ خیبر پختونخواہ کو میچ جیتنے کے لیے 390 رنز کا ہدف ملا تھا ۔ خیبر پختونخواہ کو آخری روز میچ جیتنے کےلیے مزید 335 رنز درکار تھے لیکن جب کھیل ختم ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کا میراڈونا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ / صدر ، پاکستان سپورٹس بورڈ نے ارجنٹائن کے فٹ بال کے لیجنڈ ڈیاگو ارمانڈومیراڈونا کےاچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا وہ فٹ بال کاعظیم کھلاڑی تھا۔ فٹ بال کے شائقین انہیں کبھی فراموش نہیں کریں گے۔آئی پی سی منسٹر ...
مزید پڑھیں »کراچی میں فینسنگ کی بنیادی تیکنیک سیکھانے کیلئے ٹریننگ اینڈ کوچنگ کیمپ کا انعقاد
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) سندھ فینسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں فیسنگ کوچنگ و ٹریننگ کیمپ 28 نومبر بروز ہفتہ اور 29 نومبر بروز اتوار کو یونین کلب نزد فیروز آباد پولیس اسٹیشن پی ای سی ایچ ایس پر ہوگا،،سندھ کے سیکریٹری و ہیڈ کوچ محمد تقی فینسنگ کے کھلاڑیوں کو بنیادی تیکینک کے حوالے سے آگاہی دیں ...
مزید پڑھیں »سلو اوور ریٹ کے باعث سندھ سیکنڈ الیون پر جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سیکنڈ الیون کی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر 28،000 ہزار روپے جرمانہ عائدکیا گیا ہے،سلو اوور ریٹ پر جرمانہ این بی پی سپورٹ کمپلیکس میں جاری تین روزہ قائد اعظم ٹرافی سیکنڈالیون کے میچ کے اختتام پر عائد کیا گیا ،اس میچ میں سندھ اور خیبر پختوخواہ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں،جمعہ کی شام کو میچ کا ...
مزید پڑھیں »ایچ ای سی زون جی ہاکی چمپین شپ میں سرسید یونیورسٹی اور کراچی یونیورسٹی نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
کراچی : ایچ ای سی کی ہدایت پر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ہمدرد یونیورسٹی نے دیوان یونیورسٹی کو باآسانی ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی ہمدرد یونیورسٹی کی جانب سے غلام رسول نے ...
مزید پڑھیں »روئنگ کے فروغ کیلئے صوبے میں عملی اقدامات اٹھائیں گے ، نومنتخب جنرل سیکرٹری امتیاز آفریدی کی بات چیت
پشاور( سپورٹس رپورٹر )روئنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری امتیاز آفریدی نے کہا ہے کہ روئنگ کا ٹیلنٹ ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ میں زیادہ ہے تاہم یہاں پر اسے فروغ دینے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قیوم سٹیڈیم پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا امتیاز آفریدی حال ...
مزید پڑھیں »کرونا کے باعث سالانہ گرانٹ نہیں ملی لیکن کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھی ہیں ، رحمت گل آفریدی
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) ووشو ایسوسی ایشن کے صدر ررحمت گل آفریدی نے کہا ہے کہ جو کھیلوں کی ایسوسی ایشن بہترین سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہیں انکے فنڈز میں اضافہ کیا جائے یہ باتیں انہو ں نے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کی – انہوں نے کہا کہ کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے پریمیئر پوزیشنوں پر دو پاکستانی منتخب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 22 ویں سالانہ جنرل اجلاس (اے جی ایم) کے اہم فیصلے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کی 22 ویں سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) آج مورخہ 28 نومبر 2020 کو منعقد ہوئی۔ کوویڈ 19 کی وجہ سے یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے کیا گیا۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی ...
مزید پڑھیں »