پشاور( سپورٹس رپورٹر )صوبائی ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ٹیلنٹ ہنٹ میں ہاکی کے چالیس کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے ان کھلاڑیوں میں زیادہ تر کا تعلق پشاور اور بنوں سے ہے اس سلسلے میں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ٹیلنٹ ہنٹ میں ہاکی میں منتخب ہونیوالے کھلاڑیوں کا ٹرائلز مکمل ہوگیا اور چالیس کے قریب کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
اتھلیٹس کی تربیت کے لئے اکیڈمی شروع کررہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے سپورٹس کے فروغ کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے، اتھلیٹس کی تربیت کے لئے اکیڈمی شروع کررہے ہیں،اتھلیٹکس اکیڈمی پنجاب سٹیڈیم لاہور میں قائم کی جائے گی، ماہر کوچز اتھلیٹس کو تربیت دیں گے، اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری وصال خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں سیکرٹری فیڈریشن وصال خان کو آئین کی خلاف ورزی، جنرل کونسل اور ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کو نا ماننے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری زینب شوکت کو نئے سیکرٹری کی تعیناتی تک اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اس بات کا فیصلہ پی او اے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے ۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے۔اکتوبر/ نومبر 2022 میں آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل یونس خان نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد منتقل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں خراب موسم کے باعث نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد منتقل کردئیے گئے ہیں۔ لہٰذا فائنل سے قبل ایونٹ کے آخری دونوں راؤنڈز کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے فائنل کے وینیو کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کے مابین ...
مزید پڑھیں »چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے ٹرائلز کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 16 نومبر کو ہوں گے۔ ملک بھر سے باصلاحیت اور بہتر ین کھلاڑیوں کے انتخاب کی غرض سے پی سی بی نے مختلف شہروں میں ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرائلز کی نگرانی قومی جونیئر ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اور ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سب زیادہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار اور مائیکل گف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرنے والے احسن رضا اور آئی سی سی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 14تا 21نومبر تک منعقد ہوگا۔شہریار گل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے اعلان کیا ہے کہ ضلع انتظامیہ اور DMCکورنگی کی جانب سے "کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 2020ء "کا آغاز 14نومبر2بجے دن راشد لطیف اکیڈمی کورنگی پر ہوگا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کورنگی الیون اور DMCکورنگی الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائیگا جس میں افسران اور ملک کے ...
مزید پڑھیں »1962 کا سپورٹس ایکٹ چیلنج،پٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سید شفیق الرحمن کاظمی، انمل نصیب اور منصور احمد کی پیٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پیٹیشن میں انیس سو باسٹھ کے سپورٹس اینڈ کنٹرول ایکٹ کو چیلنج کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان اور ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور۔ خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی جس کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیارخان خٹک نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ، صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر ڈی آئی جی محمد سلیم مروت، آرگنائزنگ سیکرٹری عمر آیاز خلیل بھی موجود تھے صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »