مصنف کی تحاریر : newseditor

صوبے بھر میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے جاری ہے،شبقدرمیں منقدہ پہلامیچ پشاورنے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی ایسوسی ایشن کی ہدایت پر خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہیں،شبقدر میں منعقدہ مقابلوں کے پہلے روزپشاورنے چارسدہ کو تین پوائنٹس سے ہرایا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے کے تمام اضلاع میںکبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر کلب مقابلے زور وشور سے جاری ہیں۔اس ...

مزید پڑھیں »

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر اس موقعے پر رجسٹرار اسلامیہ کالج ڈاکٹر محمد ابرار مہمان خصوصی تھے انہوں نے بائیو میکینکس کے بارے میں میں لیکچر بھی دیا گیا ایک سپورٹس کے لیے بائیو میکینکس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ سپورٹس ایک سائنس ہے اور ...

مزید پڑھیں »

سپنر ابرار احمد قومی ٹیم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیار

رپورٹ نواز گوھرابرار احمد نے اس وقت پاکستان کی قومی ٹیم میں دھماکے دار انٹری کیلئے پی سی بی کے دروازے پر دستک دے دی ہے,سندھ سے تعلق رکھنے والے سپنر باؤلر ابرار احمد جو کہ قائداعظم ٹرافی سکینڈ الیون کے ٹاپ باؤلر ہیں,انہوں نے صرف 4 میچز میں 11.59 کی اوسط سے 37 وکٹیں حاصل کی ہیں, اس وقت ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں منعقد ہوئی، رائے تیمور خان بھٹی نے فیتہ کا ٹ کر جونیئر ٹینس اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہوا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے،شاداب خان شرکت نہیں کرینگے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آلراؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ شاداب خان کی انجری میں بہتری آرہی ہے تاہم انہیں ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں،تیمور سعید

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) تائیکوانڈو میں پاکستان کی انٹرنیشنل سطح پرنمائندگی کرنے والے قومی چیمپئین تیمور سعید نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے حالیہ نیشنل چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا جذبہ ملا ہے قومی مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25 خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ،افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو جلد سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا۔افغانستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹرکٹ دیا جا رہا ہے۔ کابل کے خواتین کیمپ میں 40. خواتین کرکٹرز نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

والی بال ٹورنامنٹ کانیزہ کے علاقہ لکڑئی میں شروع ہوگیا۔

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے بینرتلے والی بال ٹورنامنٹ پشاور کے مضافاتی علاقہ کانیزہ کے گائوں لکڑئی میں شروع ہوگیا۔اب تک سات میچز کھیلے گئے،تمام شریک ٹیمیں ایک دوسرے پر برتری دلانے کیلئے سرتھوڑ کوششیں کررہی ہے ۔ایونٹ کا افتتاح علاقے کے سابق ناظم ملک جہانگیر اور کفایت آللہ نے کیا۔خیبر پختون خوا والی بال ایسوسی ایشن کی ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلب رسہ کشی چیمپئن شپ پشاور سٹی کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں رسہ کشی انٹر کلب کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمئن شپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا جس کے فائنل میں پشاورسٹی نے یونیورسٹی ٹائون کو تین صفر سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

کلاسک سپر لیگ میں مردان زلمی کی پہلی جیت

مردان(سپورٹس لنک ر پورٹ)کلاسک سپر لیگ میں مردان زلمی کی پہلی جیت۔پشاور ننگیالی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں 184 رنز سکور کیے۔ جس میں علی عمران نے 70 رنز سکور کیے۔مردان زلمی کی جانب سے شہاب نے 3 اور حضرت شاہ اور عابداللہ نے 2 2 وکٹیں حاصل کیں..جواب میں مردان زلمی نے مطلوبہ ...

مزید پڑھیں »