مصنف کی تحاریر : newseditor

خیبر پختونخواہ ، اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں میں ، کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشن کے عہدیدار ایک ہی شخصیت

سیاسی طور پر مضبوط شخصیات کی وجہ سے سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواہ نے بھی آنکھیں بند کرلی ہیں ، فنڈز کا اجراء جاری ،تاہم چیک اینڈ بیلنس نہیں پشاور(مسرت اللہ جان سے ) خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز پرکئی اہم عہدے گذشتہ کئی سالوں سے براجمان ہیں اور حکومت خیبرپختونخواہ سمیت کھیلوں کی فروغ کیلئے مختلف اداروں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کے مابین سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پینل میں معروف انگلش کمنٹیٹر ایلکن ولکنز، رمیز راجہ، بازید خان اور زمبابوے کے سابق ...

مزید پڑھیں »

آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے ڈیف ایونٹ میں سید شاہد نے میدان مار لیا۔

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے جاری آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے ڈیف ایونٹ میں سید شاہد نے میدان مار لیا جبکہ راحیل اور اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، اس موقع پر پاکستان ٹین ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی 2020،سندھ نے دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کو ،بلوچستان نے کے پی کے کو شکست دیدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سنٹرل پنجاب نے میچ کے آخری روز سندھ کو جیت کے لیےپچاس اوورز میں 212 رنز کا ہدف دیا۔ جو سندھ نے4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سعود شکیل نے 61 رنز بنائے، اسد شفیق 45 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان پہلے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وائٹ اور پاکستان گرین بیس بال ٹیمیں بیس با ل کے نمائشی میچز کے لئے گلگت بلتستان روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ بیس بال ٹیمیں بیس بال کے نمائشی میچز کھیلنے کے لئے گلگت بلتستان روانہ ہوگئیں۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے ٹیموں کو لاہور سے روانہ کیا۔ اس موقع پر گروپ فوٹوکا اہتمام کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی الجلیل گارڈن کے سی ای او چوہدری نصراللہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئندہ سال اپریل میں دورہ جنوبی افریقہ کی تصدیق کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈسپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ یہ ٹور ابتدائی طور پر رواں سال ستمبر/اکتوبر میں ...

مزید پڑھیں »

جسٹس چوہان نے سلیم ملک کی اپیل پر فیصلہ سنادیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ہے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےفراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر اپیل دائر کررکھی تھی۔ 11 صفحات پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی روک بال فیڈریشن نے کرونا وائرس کے دوران ملتوی ٹورنامنٹس آئندہ برس منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی روک بال فیڈریشن نے کرونا وائرس کے دوران ملتوی ٹورنامنٹس آئندہ برس منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، عالمی روک بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا، اجلاس کی صدرات ورلڈ روک بال فیڈریشن کے صدر جیمز فیگر نے کی۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان روک فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے دوسرے روز تین ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے جاری آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے دوسرے روز تین ایونٹس انٹر یونیورسٹی میں مردوں اور خواتین جبکہ انٹر سکول میں مردوں کے مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا، گذشتہ روز جناح پارک ...

مزید پڑھیں »