ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کٹلان کلب واہ نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شازی کب ایبٹ آباد کو ایک گول سے شکست دیکر ایونٹ کے کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی ایونٹ کا آخری کواٹر فائنل آج ہمالیہ فار ایور اور کٹلان واہ کے مابین کھیلا جائیگا پری کواٹر فائنل کے مہمان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایس ایس بی شہید ملت باسکٹ بال ٹورنامینٹ کا زرعئی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں شاندار آغاز
ٹنڈوجام(رائو آصف اقبال) ایس ایس بی شہید ملت باسکٹ بال ٹورنامینٹ کا زرعئی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں شاندار آغاز ہوگیا۔سندھ اسپورٹس بورڈ و پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے سندھ زرعئی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام جاری مذکورہ ٹورنامینٹ کا افتتاح حیدرآباد ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر خرم رفیع صدیقی نے کیا جبکہ اس موقع پر مدعو ...
مزید پڑھیں »خواتین کمنٹیٹرز کی نظر سے مینز کرکٹ کا احوال
راولپنڈی،(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس ستمبر سے جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سنسنی خیز مقابلوں پر دلچسپ اور تجربہ کارانہ تبصرے جاری ہیں۔ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر ہونے والے ان میچز میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، وقار یونس ،بازید خان اور اظہر علی کےسمیت کئی مینزکمنٹیٹرز کے علاوہ سابق خواتین کرکٹرز اور کمنٹیٹرز کے تبصروں نے بھی ...
مزید پڑھیں »آزادی کشمیر کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 25 اکتوبر لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کےزیراہتمام آزادی کشمیر کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 25 اکتوبر لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انتباہ جاری
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بآور کردیا ہے کہ وہ کسی کھلاڑی اور میچ آفیشلز کو بائیو سیکیور ببل میں موجود دیگر شرکاء کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا ۔ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی صورت میں ٹورنامنٹ سے نکالنے کا انتباہ جاری کردیا گیا ہے۔ ندیم خان، ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہائی ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دفاعی چیمپئن ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا ۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور کپتان عمادوسیم کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت خیبرپختونخوا 145 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز ہی بناسکی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے ناردرن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »صہیب مقصود کی دھواں دھار اننگز نے سدرن پنجاب کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے آخری لیگ میچ میں سدرن پنجاب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 162 رنز کا مطلوبہ ہدف 10.4 اوورز میں حاصل کرکے بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 17 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »مینجر ترکش کلچرل سنٹر الاش ارتاس سے ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی و پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی ہدایت پر سپورٹس بورڈپنجاب کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مینجر ترکش کلچرل سنٹر لاہوراُلاش ارتاس (Ertas Ulas) سے ایوان اقبال میں ملاقات کی آرچری کے عہدیداروں میں صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن عمران علی، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ آرچری منظر فرید ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی راجہ دھاریجو کا اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کا دورہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی راجہ دھاریجو نے جمعہ کی شب لنڈی کوتل نارتھ ناظم آباد میں واقع اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کا دورہ کیا انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ، اسماء علی شاہ ، ایس ایس پی اعجاز الدین ، گلفراز خان اور دیگر بھی موجود ...
مزید پڑھیں »سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ،بابر اعظم
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ہر روز پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پیغام جاری کیا اور سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ...
مزید پڑھیں »