مصنف کی تحاریر : newseditor

واپڈا انڈومنٹ فنڈ فار سپورٹس ٹرائلز10 اکتوبر کو قیوم سٹیڈیم میں اور 13اکتوبر کو گراسی گرائونڈ سوات میں ہونگے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)واپڈا انڈومنٹ فنڈ فار اسپورٹس کے سلسلے میں خیبرپختونخواکے دواضلاع پشاور اور سوات کے بچوں اور بچیوں کے لئے ٹرائلز دس اکتوبر کو پشاور اور 13 اکتوبر کو گراسی گراونڈ سوات میں ہونگے۔پاکستان واپڈا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ان ٹرائلز کو شفاف بنانے کے لئے ملک بھر کے ٹاپ کوچزکو پشاور اور سوات مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان واپڈانے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے 8 اکتوبر سے ویمنزہائی پرفارمنس کیمپ کے آغا ز کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیےویمنزہائی پرفارمنس کیمپ کا اعلان کردیاہے۔کیمپ 8 سے31 اکتوبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں لگے گا۔ پی سی بی پہلے ہی تیس ستمبر سے شروع ہونے والےڈومیسٹک سیزن میں شیڈول مینز اور انڈر19 سطح کی کرکٹ سرگرمیوں کا اعلان کرچکا ہے۔ پی سی بی نے کیمپ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے پانچویں ميچ ميں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سےباآسانی شکست دےدی۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ خیبرپختونخوا کے اوپنرز محمد رضوان اور فخر زمان نے کریز سنبھالتے ہی جارحانہ بیٹنگ کا آغاز کیاتاہم بائیں ہاتھ کے اوپنر5 ...

مزید پڑھیں »

طحہ رضا اور انس صدیقی کو سرسید یونیورسٹی کی مبارکباد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) طحہ رضا اور انس صدیقی کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہاکی ٹیم میں منتخب ہونے پر سرسید یونیورسٹی نے مبارکباد پیش کی ، مبارکبادی پیغام میں سرسید یونیورسٹی کے کنوینئر اسپورٹس وقاص بخاری ، قائم مقام کنوینئر اسپورٹس قاضی نصر عباس ، ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار اور جاوید اقبال نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

طحہ رضا کی قیادت میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی 20 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی 20 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، طحہ رضا ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ عبداللہ بخاری کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ، دیگر کھلاڑیوں میں آغا اون ، ظفیر احمد ، حسنین سولنگی ، ندیم اکرم ، شوذب رضا ، سید ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن کی مسلسل دوسری کامیابی،سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست، آلراؤنڈ پرفارمنس پر کپتان شاداب خان مین آف دی میچ قرار

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوتھے ميچ ميں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست دی۔ ناردرن کے 203 رنز کے جواب ميں سدرن پنجاب کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 176رنز ہی بنا سکی۔ سدرن پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین ذیشان اشرف نے 37 گیندوں پر 73 ...

مزید پڑھیں »

سنائپر شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے جنید آفریدی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے انعام

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے سنائپر شوٹنگ کے عالمی سطح پر مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے ٹیلنٹڈ نوجوان جنید آفریدی کی گورنرہاؤس آمد۔گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے جنید آفریدی کی سنائپرشوٹنگ میں مہارت کا سن کر خصوصی طور پر گورنرہاؤس دعوت دی تھی۔گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے جنید آفریدی کو نقد انعام سے نوازا۔ گورنرخیبرپختونخوا نے جنیدآفریدی ...

مزید پڑھیں »

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والے قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل نیشنل انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹس کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ13 اکتوبراور نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ 5 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونو ں ا ...

مزید پڑھیں »

پہلا رائیل کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا رائیل کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام منصور خان کرکٹ گراونڈ شاہ عالم منعقد ہوا۔ جس میں ٹوٹل 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ فائنل رائیل بلڈرز پشاور پینتھر اور پمز کرکٹ ٹیم کے درمیان ہوا۔ جس میں رائیل بلڈرز پشاور پینتھر کی ٹیم نے پہلے کھلتے ہوئے مقررہ اورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق ،شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھیلے گئے دو میچوں میں کُل 806 رنزاور 23 وکٹیں گریں۔ اس دوران بلے بازوں نے 33 چھکے ا ور 79 چوکے لگائے۔ مگر ٹورنامنٹ کے پہلے روز شائقینِ کرکٹ کی توجہ ...

مزید پڑھیں »