مصنف کی تحاریر : newseditor

معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئی ہیں. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین. مرزا اقبال کی اہلیہ کے انتقال پر سپورٹس لنک کا جملہ سٹاف ان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحومہ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں مختلف کھیلوں کے 200 کوچز کو محدود مدت کے لیے بھرتی کیا جائے گا

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان بھر میں چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کو تیار کرنے اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے وژن کے مطابق انہیں تیار کرکے بیرون ملک ٹریننگ کے لئے بھیجنے کے لئے پورے بلوچستان میں مختلف کھیلوں کے 200 کوچز کو محدود مدت کے لیے بھرتی کیا جائے گا۔ یہ تمام کوچیز ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب کا میانوالی کرکٹ سٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہفتہ کے روز میانوالی کرکٹ سٹیڈیم اور تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، کام کی رفتار اور دونوں ترقیاتی منصوبوں کے کام کا معیار چیک کیا اور متعلقہ افسران کو منصوبے جلد از جلد مکمل کرتے ہوئے ستمبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا،جوئے روٹ

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پریس کانفرنس میں میزبان ٹیم کے کپتان جوئے روٹ کا کہنا تھا کہ جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا، اس میچ میں جوغلطیاں ہوئیں ان کو آئندہ میچز میں بہتر کریں گے۔مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے کرس ووکس کا کہنا تھا کہ اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں، امید ہے یہ پرفارمنس جاری رہے ...

مزید پڑھیں »

شکست کی ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہوں،اظہر علی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہوں، ووکس اور بٹلر کی پارٹنر شپ ہم سے میچ دور لےگئی۔مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کے بعد آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ فتح کا کریڈٹ کرس ووکس اور بٹلر ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر ہیڈ کوچ مصباح الحق کا رد عمل

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ہم دوسری اننگز میں بہتر بیٹنگ کرتے تو صورت حال مختلف ہوتی، اگر 300 پلس کی لیڈ ہوتی تو بہتر ہوتا۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے زبردست بیٹنگ کی اور ہمیں میچ سے باہر کردیا، ٹیم میں کم بیک کی صلاحیت ...

مزید پڑھیں »

اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، جوز بٹلر اور کرس ووکس پاکستانی ٹیم سے فتح چھین کر لے گئے

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)میزبان انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی، میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا۔مانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 169 رنز پر ڈھیر ہوئی جس کے بعد انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف ملاتھا جو اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں ہونے والا ویمنز ورلڈ کپ بھی ملتوی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے سال نیوزی لینڈ میں ہونے والا ویمنز ورلڈ کپ بھی ملتوی کردیا، جبکہ 2021ء میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے بھارت کو میزبان برقرار رکھا ہے۔ آسٹریلیا 2022ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیہ کے مطابق اگلے سال نیوزی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی وجہ سے ڈومیسٹک سیزن کم نہیں کرینگے،ندیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے کووڈ19 کی وجہ سے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈومیسٹک سیزن اگلے ماہ ٹی ٹوئنٹی کپ سے شروع ہوگا جبکہ فرسٹ کلاس سیزن اکتوبر کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگا۔ڈائریکٹرہائی پرفارمنس ندیم خان کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ پورا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کرانے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی بارش میں شاہد خان آفریدی کی اپنے اہلخانہ کے ساتھ موج مستی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں میں اپنی فیملی کے ساتھ خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔شاہد خان آفریدی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی کے سہانے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی ...

مزید پڑھیں »