مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا ہے کہ پاکستان باہمی ہوم سیریز اپنے ہی ملک میں کھیلے گا، سال 2022 ء میں انگلینڈ کا دورۂ پاکستان نہ کرنے کا کوئی جوازنہیں لگتا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پی سی بی کا گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوران گراؤنڈ اسٹاف کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے، ان کے لیے مالی انعام کا اعلان کیا ہے۔ لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کے گراؤنڈ اسٹاف میں شامل 63 افرادپر مشتمل عملے کو احسن انداز میں ذمہ داریاں نبھانے پر بونس دینے ...
مزید پڑھیں »اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ،شان مسعود کی سنچری کے بعد پاکستانی بائولرز نے انگلش بیٹنگ لائن پر حملہ کردیا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اب تک کی صورتحال میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی پوزیشن مضبوط نظر آرہی ہے۔پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود کی سنچری کی بدولت 326 رنز آل آؤٹ بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی 4 وکٹیں محض 92 رنز پر گر چکی ہیں جبکہ اسے ...
مزید پڑھیں »شان مسعود مسلسل تین اننگز میں سنچریاں سکور کرنے والے چھٹے پاکستانی بلے باز
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹسمین شان مسعود نے انگلینڈ کیخلاف مانچسٹر ٹیسٹ میں سنچری داغ دی اور وہ اکیسویں صدی میں انگلش سرزمین پر سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے ہیں۔ساتھ ہی وہ مسلسل تین اننگز میں سنچریاں کرنے والے چھٹے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی شان مسعود بھرپور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریگولر ملازمین کیلئے بری خبر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ملازمین کی گریجویٹی ختم کردی۔ادارے میں کام کرنے والے ریگولر ملازمین کوآگاہ کردیا گیا کہ رواں سال 15مئی سےگریجویٹی کا سلسلہ ختم کردیا گیاہے اور واجبات کی وصولی کیلئے ایک فارم بھی جاری کیاگیاہے جس کے مندرجات میں ایک حلف نامہ بھی شامل ہے جس کے تحت بورڈ ملازمین گریجویٹی کے حوالے ...
مزید پڑھیں »حکومت ٹین پن پاؤلنگ کلب کو حکومتی ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دے، صد ر فیڈریشن اعجاز الرحمن
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجازالرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ٹین پن پاؤلنگ کلب کو حکومتی ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں کرونا وائرس کی وباءپر کنٹرول اور کافی حد تک قابو پا لیا ہے، بیرون ملکوں میں تو ٹین ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے تين ماہ کے امدادی پيکج کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کی یہ تجویز عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والے ویمنز ونگ نے پيش کی تھی، جسے چيرمين پی سی بی احسان مانی نے منظور کرلیا۔ اس اسکيم ...
مزید پڑھیں »اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ،بارش سے متاثرہ پہلے روز پاکستان کے 2وکٹوں پر 139رنز
اولڈ ٹریفورڈ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ختم ہوگیا، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالیے۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث صرف 49 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا، پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا کوویڈ 19 کے متاثرین کو خراج تحسین
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل کوویڈ19 کی وباء سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اختیار کیا گیا۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ اسی ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وباء سے متاثر ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ٹی وی امپائر پہلی بارنو بال کی کال دیگا
مانچسٹر(جی سی این رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے امپائرنگ کے شعبے میں بھی ایک نیا تجربہ شروع کیا ہے اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر ٹیسٹ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزما چکا ہے ...
مزید پڑھیں »