مصنف کی تحاریر : newseditor

ڈومیسٹک کرکٹ کو بائیو سکیور ماحول کی تیاری کا چیلنج درپیش،پی سی بی کے بڑے چھٹیاں منانے انگلینڈ چلے گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی سٹیڈیم ،لاہورمیں واقع پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر سونا ہو گیا، چیئرمین احسان مانی کے بعد چیف ایگزیکٹیو وسیم خان خاموشی سے ’’چھٹیاں‘‘ منانے انگلینڈ چلے گئے، بائیو سکیور ماحول میں ڈومیسٹک کرکٹ کے آغاز سمیت دیگر کئی اہم معاملات کودوسروں پرچھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی چارٹرڈ فلائٹ پر چیئرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز مشکلات سے دوچار،399کے تعاقب میں 10رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی جبکہ انگلینڈ کے جیت کے امکانات روشن ہوگئے۔مانچسٹر میں جاری اس ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 399 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 10 کے اسکور پر 2 ...

مزید پڑھیں »

ایک منٹ میں 50تربوز پار، نیا عالمی ریکارڈ

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے اشرتا فرمان نامی شخص نے اپنی زندگی میں اب تک تقریباً 600 عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ارشتا فرمان نے حال ہی میں ایک منٹ کے اندر سامنے بیٹھے شخص کے سَر ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پورٹل پر شہری کی شکائت ، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے 35افسران کی طرف سے لاکھوں روپے اعزازیہ کے نام پر وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پورٹل نے وزارت سے وضاحت مانگ لی، وزارت نے لاکھوں اعزازیہ لے کرماتحت ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ سے کمنٹس مانگ لئے ، جن افسران نے لاکھوں اعزازیہ لیا انہی افسر ان نے انکوائری بھی مارک کر دی ، وزارت بین الصوبائی رابطہ میں اعزازیہ کے نام پر وزارت کے سیکریٹری سے لے کر نائب قاصد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کن دو کرکٹرز کو کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کو کیربین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کھیلنے کی اجازت دے دی۔کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کیربین پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے جس کے لیے پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ سہیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2022 میں ہونے والے پہلے ورلڈٹریڈیشنل گیمز کی بولی کے عمل میں حصہ لے گا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کونسل فور ٹریڈیشنل سپورٹس ایند گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کی جنرل اسمبلی نے سینیٹر محمد علی سیف کی صدارت میں اجلاس کیا ، جس میں صوبائی یونٹ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مختلف وزارتوں سمیت وزارت خارجہ اور وزارت کلچرل نے شرکت کی۔ ہاؤس نے متفقہ طور پر صدر ...

مزید پڑھیں »

جگورو کانو جوڈو اسکول کراچی پاکستان کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان کی فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں تمام براعظموں میں 77 طلائی بیجز کے ساتھ پہلی رینکنگ

کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) :جگورو کانو جوڈو اسکول کراچی پاکستان ، کےجوڈو کاز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں اور تمام براعظموں میں بھی اولینرینکنگ حاصل کرکے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام منقعدکیا جانے والا فٹنس ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان مایہ ناز کرکٹر جاوید میانداد نے بوتیک کھول لی، ویڈیو دیکھیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاںداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اپنے دور کے 63 سالہ عظیم بیٹسمین نےجدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاںداد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔دکان میں قومی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائر،اذہان کیا کر رہا ہے؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ”بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والی ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے انعقاد کیلئے نئی تاریخ کا اعلان

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے ایونٹ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اب آئندہ ماہ 29 اگست سے شروع ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ مئی میں شیڈول گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس اب 3 سے 25 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ آئرش سائیکلسٹ نیکولس روچے نے ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں ...

مزید پڑھیں »