مصنف کی تحاریر : newseditor

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام دو روزہ آئن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ آئن لائن تربیتی ورکشاپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی، سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اور ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ کی سربراہی میں ہونے والی تربیتی ورکشاپ میں پنجاب کے تمام ڈویژنل ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل سپورٹس افسران نے شرکت کی،آن لائن تربیتی ورکشاپ میں ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن و پاکستان سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے لاہور میں پہلی نیشنل سائیکلنگ اکیڈمی قائم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے لاہور میں ملک کی پہلی نیشنل سائیکلنگ اکیڈمی قائم کر دی گئی‘اس حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے‘ نشتر سپورٹس کمپلیکس میں واقع پاکستان کے واحد ویلیو ڈروم میں ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کا کام شروع کر ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل کی زیر صدار ت اجلاس ‘ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ افسران لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبے جلد ازجلد مکمل کرنے کے لئے اقدامات کریں، اس معاملے میں سستی یا غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پی سی ون بنانے میں بہت احتیاط کی جائے کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کی کامیابی مشکل،باسط علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریز میں انگلینڈ ہارٹ فیورٹ ہوگا۔ سابق کرکٹر باسط علی نے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سیریز میں پاکستان چالیس پوائنٹس بھی لے لے تو بڑی کامیابی ہوگی پاکستان کی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کامیابی مشکل ہوگی ۔ باسط علی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جانب سے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے فیڈریشن کو گرانٹ فراہم کرنا احسن اقدام ہے۔ مدثر آرائیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے کہاہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے سالانہ گرانٹ فراہم احسن اقدام ہے، انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے باعث اس مشکل حالات میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سپورٹس فیڈریشنز کو میرٹ کی ...

مزید پڑھیں »

معروف سپورٹس جرنلسٹ ماریہ راجپوت کے والد کا انتقال

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پیاری دوست رسجا فیملی کی ممبر سپورٹس جرنلسٹ ماریہ راجپوت کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ماریہ کے لیے اسکی فیملی کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے ، اللہ پاک ماریہ راجپوت کے والد کے درجات بلند فرمائے، ماریہ اور اسکی فیملی کو صبر ...

مزید پڑھیں »

پریکٹس میچ ہماری "بیک ٹو بزنس” حکمت عملی کا دوسرا مرحلہ تھا، اظہر علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کے لیے اٹھائیس جون کو انگلینڈ روانہ ہونے والا قومی اسکواڈ ان دنوں وورسٹر شائر میں اپنی قرنطینہ کی مدت پوری کررہا ہے۔ اس دوران اظہر علی کی قیادت میں قومی کرکٹرز بھرپور نیٹ پریکٹس کے ساتھ ساتھ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ بھی کھیل رہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے، یاسر شاہ

ووسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ووسٹر سے میڈیا سےآن لائن گفتگو میں 34 سالہ یاسر شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ گزشتہ چند میچز میں ان کی کارکردگی وہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جمعہ کے روز اہم فیصلہ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق اہم فیصلہ آئی سی سی کے جمعے کے روز ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے۔ آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے کورونا وائرس کے سبب ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی جمعے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وباکے باعث 4 ماہ سے معطل انٹرنیشنل کرکٹ کل سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیسٹ سیریز سے بحال ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔ وبا سے پہلے آخری ٹیسٹ دو مارچ کو نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جبکہ تیرہ مارچ ...

مزید پڑھیں »