مصنف کی تحاریر : newseditor

عالمی کپ 2011فکسنگ الزامات،تحقیقات شروع،بیانات ریکارڈ

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)کیا2011 ورلڈ کپ کا فائنل فکس تھا؟ سری لنکا نے تحقیقات کا آغاز کردیا، چیف سلیکٹر اروندا ڈی سلوا اور اوپنر اوپل تھرنگا کو طلب کرکے ان کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے، فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا۔سری لنکا کے وزیر کھیل نے چند روز پہلے یہ بیان دے کر کہ سری ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی 700گول سکور کرنے والے دنیا کے 7ویں فٹبالر

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)لائنل میسی کیر یئر میں 700 گول بنانے والے دنیا کے ساتویں فٹبالر بن گئے۔ سپینش لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف انہوں نے کیر یئر کا 700واں گول کیا۔اس سے پہلے جوزف بیکان 805 ، روماریو 772 ، پیلے 767 ، فیرنس پوسکاس 746 ، گریڈ مولر 735 اور کرسٹیانو رونالڈو یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں »

سجاس کا مرحوم سینئر اسپورٹس جرنلسٹ منیر حسین کی شریک حیات اور سینئر فوٹو جرنلسٹ اقبال منیر, اخترمنیر کی والدہ محترمہ”طلعت پروین” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور اخبار وطن کے بانی معروف اردو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود صاحب کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کے چیئرمین خلیل احمد خان, سینئر نائب صدر سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف, سیکریٹری بیرسٹرافتخار رضا خان, نائب صدور بریگیڈئر۔ (ر) اعظم افندی، حسین احمد مدنی ، عبدالغفار خان ، ملک مہربان علی، سید خالد حسین ،محمد شاہد اسلام، ساجدہ نسرین ، میاں سلیمان اسلام ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس،پاکستان سپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کی مالی امداد کیلئے اڑھائی کروڑ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب قومی کھلاڑیوں کی مالی امداد کیلئے اڑھائی کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی، امدادی رقم پی ایس بی سے الحاق شدہ 16 کھیلوں کی فیڈریشنز کو وصول ہوگئی،امداد کا فیصلہ کورونا کی صورتحال میں کھلاڑیوں کو درپیش مالی مشکلات اور مسائل حل ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو کونسی اداکارائیں پسند؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو اداکاراؤں مہوش حیات اور عائزہ خان میں سے کسی ایک اداکارہ کو منتخب کرنے کا کہا گیا جس پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں مہوش حیات زیادہ پسند ہیں ۔ایک حالیہ انٹرویو میں بھارتی میزبان آنیش سجن کی جانب سے سرفراز ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کی جانب سے مستحقین کو راشن کی تقسیم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے مقامی این جی او کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر شالامار محمد مرتضیٰ کے تعاون سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا ۔ شالامار زون کے 9 لاک ڈاؤن ایریاز میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اعصام الحق نے بتایا کہ ہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان حال لوگوں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فکر لاحق

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گورننگ باڈی (آئی سی سی )ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے شیڈول پر نظر ثانی کیلئے تیار ہے جب کہ ایک آئی سی سی بورڈ رکن کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تبدیل شدہ صورتحال میں کچھ سیریز کے التواء یا منسوخی پر بھی غور شروع ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کے مستقبل کا فیصلہ کل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بی سی بی نے فرنچائز مالکان کی جانب سے تحفظات کے باعث پی ایس ایل فائیو کے غیر منفعت بخش باقی میچوں کو لپیٹنے پر غور شروع کردیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جمعرات کو ہونے والے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں متوقع ہے۔

مزید پڑھیں »

چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ):چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز پر سفر کرنے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ...

مزید پڑھیں »