پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود صاحب کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کے چیئرمین خلیل احمد خان, سینئر نائب صدر سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف, سیکریٹری بیرسٹرافتخار رضا خان, نائب صدور بریگیڈئر۔ (ر) اعظم افندی، حسین احمد مدنی ، عبدالغفار خان ، ملک مہربان علی، سید خالد حسین ،محمد شاہد اسلام، ساجدہ نسرین ، میاں سلیمان اسلام ، محمد طارق عباسی، سید غیور حسین, ایسویٹ سیکریٹری ابو ظفر صادق, فینانس سیکریٹری کاظم علی، پریس سیکریٹری حیدر علی داؤد، ارکان ایگزیکٹو کمیٹی طارق علی، کرنل (ر) رضوان احمد سمیت تمام ارکان ایگزیکٹو اور ممبران نے وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود صاحب کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور اپنے مشترکہ بیان میں انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے, اللہ پاک مرحومہ کی معغفرت فرمائے اور دراجات بلند کریں۔

error: Content is protected !!