مصنف کی تحاریر : newseditor

پی ایس ایل کو کمرشل ڈیپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز پرانی تنخواہوں پر ہی کام کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے کا ارادہ بدل لیا، سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام پلیئرز ’’پرانی تنخواہوں‘‘ پر ہی کام کریں گے،گذشتہ روز بیشتر نے معاہدوں پر دستخط بھی کر دیے، پہلی بار فیملی کی انشورنس کو بھی کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گذشتہ دنوں سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

سارہ محبوب اور ان کے والد کورونا وائرس کے شکار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔محبوب خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے بیٹی سارہ اور میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد ہم اس وقت مکمل آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگلے ہفتے ہم دوبارہ اپنا ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر دورہ انگلینڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کو دورہ انگلینڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ روحیل نذیر نے رواں برس جنوبی افریقا میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کی تھی، روحیل نذیر کو وکٹ کیپر محمد رضوان کے متبادل کے طور پر ...

مزید پڑھیں »

لیورپول 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن بنادیا۔لیور پول 30 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ایک بار پھر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگیا جس کی تاج پوشی آئندہ ہفتے اتحاد اسٹیڈیم میں ہوگی۔ لیورپول نے پہلی بار 1992ء میں پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ ملنے کا کوئی دکھ نہیں، ٹیم میں شامل نہ کیا جائے تو افسوس ہوتا ہے،جنید خان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے کا دکھ نہیں ہوتا ٹیم میں منتخب نہ ہونے کا دکھ ہوتا ہے، اس مرتبہ بھی مایوسی ہوئی جب دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں میں بھی میرا نام نہیں آیا۔بائیں ہاتھ کے 30 سالہ فاسٹ بولر جنید خان نے 2011ء میں اپنے انٹر نیشنل کیرئیر ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے کھیلوں پر پابندی۔کھیل اور کھلاڑیوں کا ناقابل تلافی نقصان تاآن جاری ہے

کوٹری(پرویز شیخ)اس وقت کورونا وائرس وبائی بیماری دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکی ہے۔اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سماجی اور جسمانی دوری پر عمل درآمد کرانے کے اقدامات ، کاروبار ، اسکولوں اور مجموعی معاشرتی زندگی کے لاک ڈاؤن معمول بن چکے ہیں۔جس کے باعث کھیل اور جسمانی سرگرمیوں سمیت زندگی کے بہت سے باقاعدہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا محمد اسلم خان سابقہ ڈی ایم ڈی واٹر بورڈ کی والدہ ” اختر ی بیگم ” اور بہنوئی "اصغر خان” کےانتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹ) سابقہ ڈی ایم ڈی واٹر بورڈ اور سندھ کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان کی والدہ سابقہ کونسلر ” اختری بیگم ” اور بہنوئ ” اصغر خان ” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں کرکٹ محفوظ ہے،ای سی بی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بحالی سے متعلق کہا کہ انگلینڈ میں کرکٹ محفوظ ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن گراؤنڈ میں ہوں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹ سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے گزشتہ ایک ہفتے سے حکومت سے مذاکرات جاری ہیں اور کرکٹ نے ملک بھر میں کلبز کو ...

مزید پڑھیں »

کیربین پریمئیر لیگ ،بابر اعظم،شاہد آفریدی سمیت 76 پاکستانی کرکٹرز رجسٹرڈ

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)کیربین پریمئیر لیگ کے لیے پاکستان کے 76 کرکٹرز رجسٹر ہوگئے، ایونٹ اگست ستمبر میں حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔کیربین پریمئیر لیگ کے لیے 76 پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم، شاہد آفریدی، شاہین آفریدی، کامران اکمل، سرفراز احمد، عماد وسیم، فہیم اشرف، محمد حفیظ، نسیم شاہ، محمد حسنین اور امام الحق شامل ہیں۔ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ اور قومی ...

مزید پڑھیں »