سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا محمد اسلم خان سابقہ ڈی ایم ڈی واٹر بورڈ کی والدہ ” اختر ی بیگم ” اور بہنوئی "اصغر خان” کےانتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹ) سابقہ ڈی ایم ڈی واٹر بورڈ اور سندھ کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان کی والدہ سابقہ کونسلر ” اختری بیگم ” اور بہنوئ ” اصغر خان ” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، طارق علی اور ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس KMC جمیل احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس KDA محمد نسیم اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر

سیکریٹری کاشف احمد فاروقی , چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی , نائب صدور راشد احمد، محمد ندیم خان، قدسیہ راجہ، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی, جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم ، محمد زبیر خان ، عمر شاہین، شاہد علی خان ، طارق اسلم، رفیق انصاری، زیشان احمد صدیقی ، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس، شاہزیب خرم اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ نے محمد اسلم خان سے ان کی والدہ اور بہنو ئ کے انتقال پراظہار تعزیت کی اور معغفرت کی دعا کی اور بہت سے سیاسی و آدابی شخصیت، اسپورٹس جرنلسٹ، اسپورٹس شخصیت اور عزیز وقار نےبڑی تعداد میں شرکت کی_

error: Content is protected !!