مصنف کی تحاریر : newseditor

کورونا وائرس کے باعث کھیل پر اثرات مرتب ہونگے، وقار یونس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹ بال لیگ، بائرن میونخ کی فورچونا کیخلاف شاندار جیت

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹ بال ليگ بنڈس ليگا میں بائرن ميونخ نے فورچونا کو 0-5 سے شکست دے دی، دفاعی چیمپئن بائرن ميونخ کے رابرٹ ليون ڈوسکی نے 2 بار گیند کو جال میں پہنچایا۔ پوائنٹس ٹيبل پر اس شاندار فتح کے بعد بائرن ميونخ 67 پوائنٹس کيساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ دوسرے ميچ ميں فرينکفرٹ نے وولفس ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے عاجزی اختیار کی تو عظیم بیٹسمین بنیں گے، گرانٹ فلاور

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے خدشہ ظاہر کیاکہ پاکستانی کرکٹ میں موجود سیاست اور قیادت کا دباؤ بابر اعظم کے کھیل پر اثرانداز ہوسکتا ہے، وہ ایک بہترین کرکٹنگ دماغ کے حامل ہیں مگر پاکستانی کرکٹ میں بہت زیادہ سیاست اور شائقین کا بھی بے تحاشا دباؤ ہوتا ہے، اگر ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری نہیں سنبھالنا چاہئے تھی، باسط علی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی بیٹسمین باسط علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی اور انٹر نیشنل کرکٹ کو بحال کرنا ہوگا ۔ اگر کسی گراؤنڈ میں 30ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور وہاں تین ہزار شائقین کی موجودگی میں میچ ہو جائے تو یہ کرکٹ کی جیت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

4سالہ دور ملازمت میں جس طرح کا کام کرنا چاہتا تھا نہیں کرسکا،مدثر نذر

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کر سکا۔‏ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کی آج پی سی بی میں مدت ملازمت ختم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا نام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے نان آنرز بورڈ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔ہوم آف کرکٹ کہلانے والے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ (ایل سی جی) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کرکٹ کی دنیا کے چند بڑے کھلاڑیوں کا نام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار ہو گئے عالمگیر شیخ تیزی کےساتھ روبہ صحت ہیں،ان کا دس یوم قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،عالمگیر شیخ کا کہنا ہے کہ ذرا سی بداحتیاطی مشکلات پیدا کر دیتی ہے،عالمگیر شیخ نے اپنی اور اہلیہ کی جلدصحت کے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ وارانہ کھیلوں کی اجازت

لندن (زاہد نور) یکم جون سے انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ ورانہ کھیلوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکومت نے سرکاری طور پر گرین سگنل دے دیا، کرونا وائرس کے باعث ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں تقریبا تین ماہ کے لئے معطل رہیں جس کے نتیجے میں سپورٹس گورننگ باڈیز کھیلوں کی واپسی کے لیے طویل عرصے ...

مزید پڑھیں »

جوجیٹسو ایشین یونین نے پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے لئے دوسرا اینٹی ڈوپنگ ویبینار

‎کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) جوجیٹسو ایشین یونین نے پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے لئے دوسرا اینٹی ڈوپنگ ویبینار۔‎ورچوئل سیمینار کی میزبانی اینٹی ڈوپنگ اینڈ ایجوکیشن کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ لیلی کالیئیفا اور ڈاکٹر روسلان بیزروکو چیئر مین میڈیکل کمیٹی جے جے اے یو ہیڈکوارٹر ، متحدہ عرب امارات‎ نے کی۔ پاکستان سے ڈوپنگ کنٹرول ماہر ڈاکٹر یوسی مالِک ، اور ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشیئن انڈر -18 چیمپیئن شپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کردی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشین انڈر -18 بیس بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ٹیم کی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ سے گفتگو میں بتایاکہ ایشیئن انڈر -18 بیس بال چیمپیئن شپ رواں سال 6 سے 12 ستمبر تک تائیوان میں کھیلی جائے ...

مزید پڑھیں »