مصنف کی تحاریر : newseditor

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کرونا وائرس کے خلاف ڈس انفیکشن گیٹ کی تنصیب اور افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وباء ہے ہمیں مل کر اس کے خلاف لڑنا ہے وفاقی حکومت اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کی بدولت دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی فی کس 12ہزار روپے مدد کی جارہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اس ...

مزید پڑھیں »

کوئی میچ یا لیگ انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی نہیں، صدر فیفا

زیورخ (سپورٹس لنک رپوٹ) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر نے کورونا وائرس کی وجہ سے فٹبال میچز کے دوبارہ انعقاد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی لیگ انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی اور ضروری نہیں۔ایک بیان میں فیفا کے صدر نے فیفا کے 211 ممبر ایسوسی ایشن کو کہا ہے کہ ایسا کرنا غیر ذمہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا

ْفی الحال کھیل کی سرگرمیاں 28 مئی تک ملتوی ہیں مگر اس کے بعد بھی ان کے فوری شروع ہونے کا امکان بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے،ہمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے بھی متبادل تاریخوں کا جائزہ لینا ہوگا، ٹیم ڈائریکٹر کا بیانلندن(سپورٹس لنک رپوٹ) انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز ملتوی کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے باعث فٹ بال کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ملک عدنان احمد نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث فٹ بال کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ گذشتہ روز اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس اپریل کو کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ کار جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس اپریل کو کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ .. لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس اپریل کو کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ کار جاری کردیا۔قومی ٹیم کے سٹرینٹھ ایند کنڈیشنگ کوچ ٹرینر ملک کے مطابق ایک وقت میں چھ کرکٹرز ویڈیو لنک پر دستیاب ہوں گے جن سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 70نئی ترقیاتی سکیموں کا آغاز کیا جائے گا،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی

لاہور،( سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل امورنوجوانان و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی کی صدارت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سال 2020-21کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 70نئی ترقیاتی سکیموں کا فیصلہ کیا گیا تاکہ پنجاب کے شہریوں کو سپورٹس کی زیادہ سے زیادہ سہولتیں میسرہوں ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ترقیاتی ...

مزید پڑھیں »

سابق سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد ارشد بھٹی کی دوسری برسی پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں قرآن خوانی کا اہتمام

لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد ارشد بھٹی کی دوسری برسی کے موقع پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں قرآن خوانی اوران کی یاد میں پودا بھی لگایا گیا قرآن خوانی میں ایڈمنسٹریٹر جمنازیم ہال مصطفی شاہ اور سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے ملازمین نے شرکت کی ، قرآن خوانی کے موقع ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکریٹری سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن سے باہر لیکن بااختیار عبدالحلیم سیپاک ٹاکرا کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)گذشتہ دنوں ہونے والے سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے انتخابات میں عبدالحلیم بن کادر اپنے نائب صدر ناصری ہارون سے ،12-9 ووٹوں کے فرق سے شکست کھاگئے ۔ناصری ہارون نے بحیثیت صدر سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن حلف اٹھالیا ہے ۔ناصری ہارون کو 2013 میں عبدالحلیم سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن میں لےکر آئے تھے ۔اس موقع پر عبدالحلیم بن ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ہارون رشید اور آغا زاہد کی رخصتی کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف کیوریٹر آغاز اہد اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید اپنے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کو خیر آباد کہہ دیں گے۔ آغا زاہد کا کنٹریکٹ 30 اپریل جبکہ ہارون رشید کا کنٹریکٹ 31 مئی کو ختم ہو جائے گا۔ ہارون رشید کو اپریل 2017میں دوبارہ ملازمت پر رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نومبر میں تائیوان میں ہونے والی انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ میں شرکت کریگا. سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )”پاکستان انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کریگا.چیمپیئن شپ کورونا وائرس کی بنا پر اب جولائی کے بجائے نومبر میں تائیوان میں منعقد ہوگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گزشتہ روز فیڈریشن کے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہی. اس ضمن ...

مزید پڑھیں »