کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”اچھی فٹنس اور بہترین قوت مدافعت سے ہی کورونا سے متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں میں پھیلی مایوسی دور کی جاسکتی ہے”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے پاکستان کو شاندار کارکردگی کی بنا پر انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے والے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور ڈومیسٹک ٹیموں کے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 23 اور 24 مارچ کو شیڈول کیے گئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کی رواں سیزن کے پانچویں فٹنس ٹیسٹنگ ملتوی کردیے گئے ...
مزید پڑھیں »لاک ڈائون کے دوران محمد حفیظ بیگم سے تنگ، دیکھیں کیا ٹوئٹ کردیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ساتھی کرکٹرزکو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔ ہمیشہ فیملی کو اپنی جنت قرار دینے والے محمد حفیظ کورونا وائر کی وجہ سے مسلسل گھر پر گزارنا مہنگا پڑ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی صحافی نے اپنے ٹویٹ میں آفریدی اورگوتھم گھمبیر کو کیا بنا ڈالا؟ویڈیو دیکھیں
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کتا نقلی شیر سے ڈر کے بھاگ جاتا ہے۔ پی ایس ایل کی کوریج کے دوران مشہور ہونے والے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین کی پوسٹس طنز و مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں، مقصد کسی کی دل آزاری ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے شعیب اختر نے کیا تجویز دیدی؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کورونا وائرس کیلئے فنڈز کی خاطر پاک بھارت مقابلوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح دونوں ممالک میں عالمی وبا کیخلاف جنگ لڑنے میں بہت آسانی پیدا ہو گی۔راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک 2007ء کے بعد مکمل سیریز نہیں کھیل سکے ہیں لیکن ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، اظہرعلی نے کرکٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں کو پے کٹ کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے۔ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا کہ ابھی تو پی سی بی نے اپنا ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ملک میں کھلاڑیوں کو کورونا وائرس کی وبا سے بچانے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، کرنل (ر) ناصر تنگ
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ملک میں کھلاڑیوں کو کورونا وائرس کی وبائ .. اسلام آباد(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) ناصر تنگ نے کہا ہے کہ فیڈریشن نے ملک میں کھلاڑیوں کو کورونا وائرس کی وباء سے بچانے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دنیا جلد ہی عمران خان کے طریقہ کار پر عملدرآمد کریگی: رمیز راجہ
عمران خان نے ناقدین کو خوش کرنیکی کوشش نہیں کی بلکہ غریب کا سوچا ،احتیاط اور معیشت کا پہیہ بھی چلائے رکھنے میں بہترین انداز میں اعتدال قائم کیا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دنیا جلد ہی عمران خان کے طریقہ کار پر عملدرآمد .. لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ ...
مزید پڑھیں »معروف ریسلر ہالک ہوگن نے کورونا وائرس کی وجہ اورحل بتا دیا
لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپوٹ ) نامور ریسلر ہلک ہوگن نے کہا ہے کہ خدا سے دوری کے باعث کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا میں تباہی مچا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے 66 سالہ ہلک ہوگن نے کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں محبت بانٹنا ہوگی، ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہوگا۔جھوٹے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، باکسر عامرخان پاکستانیوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئے، بڑا کام کرڈالا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کے لئے میدان میں اتر آئے۔ اسلام آباد میں عامر اکیڈمی میں امدادی راشن پہنچا دیا گیا ہے جہاں راشن کی پیکنگ کی گئی جس کے بعد عامر خان اکیڈمی کی جانب سے 5 ہزار مستحق خاندانوں کو راشن پہنچایا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »