مصنف کی تحاریر : newseditor

کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل بیڈمنٹن فیڈریشن نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے سلسلے میں مختلف ملکوں میںہونے والے کوالیفائنگ ٹور نامنٹس ملتوی کردئیے ہیں، عالمی تنظیم نے اپنے تمام الحاق شدہ یونٹ کو بھی ہدایت کی ہے کہ 12اپریل تک کسی بھی سطح پر کوئی ٹور نامنٹ نہ کرایا جائے۔ کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل اپنی غلطی کا اعتراف کرکے بچ سکتے ہیں

کراچی (جی سی این رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پاکستان سپر لیگ سے قبل کراچی میں مشکوک لوگوں سے میل ملاپ کرتے ہوئے پی سی بی کے شکنجے میں آئے۔ سٹے باز وں نے انہیں جو پیشکشیں کیں انہوں نے ان پیشکشوں کو رپورٹ نہیں کیا لیکن اگر عمر اکمل اس حوالے سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہونے کا امکان

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے لیے جاپان میں بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کیے جا رہے تھے۔تاہم عالمگیر وبا ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نے شرجیل خان کے بارے میں دبے الفاظ میں کیا کہہ دیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد حفیظ نے دبے لفظوں میں شرجیل خان کے کم بیک کی مخالفت کردی۔پی ایس ایل ٹو کے آغاز میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پانے والے شرجیل خان کو ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال پابندی کی سزا سنائی گئی تھی، اس کی مدت مکمل ہونے کے بعد اوپنر نے بحالی پروگرام مکمل ...

مزید پڑھیں »

سابق سری لنکن کپتان کمارسنگاکارا نے انگلینڈ سے واپسی پر قرنطینہ چلے گئے

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق سری لنکن کپتان و صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا نے انگلینڈ سے وطن واپسی کے بعد کولمبو میں تنہائی اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمار سنگاکارا کا کہنا ہے کہ ‘مجھے کووڈ-19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں لیکن حکومت کی ہدایات کے مطابق خود کو قرنطینہ میں رکھا ہے’۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کو بھاری مالی خسارہ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) کورونا وائرس نے کرکٹ کی دنیا میں مالی بحران کا ٹریگر دبا دیا،امیر ترین بھارتی بورڈ بھی کفایت شعاری اختیار کرنے پرمجبور ہوگیا، ملتوی ہونیوالی6.8بلین ڈالر کی آئی پی ایل غیر ملکی کرکٹرز کے بغیر بھی ممکن ہوگئی تو براڈ کاسٹرز اور ٹائٹل سپانسر معاہدوں میں بھاری خسارہ ہوگا، کنٹریکٹ پلیئرز اورسالانہ فیس کا20 فیصد ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچائو، پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا ویڈیو پیغام

Wash your hands Dispose off tissues after using themAnd, avoid large gatheringsAll-rounder @aliya_riaz37 has a message for Pakistan Cricket fans to beat COVID-19#COVID2019 #CoronaInPakistan #LetsBeatCOVID19 pic.twitter.com/0RAgVQYMhB— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 21, 2020

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کسی بھی مالی بحران کا خطرہ نہیں،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 200 ملین روپے خسارے کے باوجود قدرے بہتر حالت میں ہے اور اگلے 12 سے 14 ماہ اسے کسی بڑے مالی بحران سے دوچار ہونے کا کوئی امکان نہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی بی وسیم خان کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل سیمی فائلنز اور فائنل کے ساتھ بنگلہ دیش کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے جب کہ ملک میں نئے کرکٹ سیزن کے آغاز بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی بی کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کے مقابلے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ...

مزید پڑھیں »