شکیل شیخ کی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کرڈالی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ نے پی سی بی کے خلاف درخواست پر اعتراض لگا کر واپس کردی رجسٹرار آفس نے پی سی بی کے خلاف درخواست پر اعترضات کیے پی سی بی کے خلاف درخواست سابق ایڈوائزر ٹو چیئرمین شکیل شیخ نے درخواست دائر کی تھی

درخواست میں پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ میڈیا رائٹس پر جمع کرائی گئی تھ یدرخواست میں غیرواضح زبان استعمال کی گئی، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ درخواست گزار یہ بتانے سے قاصر رہے کہ اس معاملے میں مفاد عامہ پر کیا اثرات مرتب ہوئے

error: Content is protected !!