اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر نے اعجاز الحق کواسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا صدر اور اویس رشید مغل کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت وفاقی دارالحکومت میں پہلے کی طرح کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے منتخب عہدیداروں میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
روحیل نذیر کا پہلے ٹرائلز میں ناکامی سے قومی انڈر 19 ٹیم کی قیادت تک کا سفر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد سے تعلق رہنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں قومی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ٹیپ بال سے کرکٹ کا آغاز کرنے والے روحیل نذیر نے اپنے بڑے بھائی طاہر نذیر کو دیکھتے ہوئے کرکٹ کھیلنا شروع کی۔ نوجوان کرکٹر نے کہا کہ اہل خانہ کی اسپورٹ کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کو فروغ دیں گے، پنجاب سٹیڈیم میں سپورٹس گیلری بنائی جائے گی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، سیاحت وآثار قدیمہ پنجاب احسان بھٹہ کی زیرصدارت اہم اجلاس نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی ای لائبریری میں منگل کے روز منعقد ہوا،جس میں ڈویژن اور ڈسٹرکٹ افسران کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، سیاحت وآثار قدیمہ پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پنجاب نے پاکستان آرمی اورپاکستان واپڈا نے کراچی یونائیٹڈکو 0-1کے یکساں اسکورسے شکست دے کر بالترتیب گروپ ’اے‘ اورگروپ ’بی‘ کی چمپئن بن گئیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ میچزکے پی ٹی اور کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم پر مکمل ہوگئے۔ کے پی ٹی اسٹیڈیم پر گروپ ’اے‘ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ میں انٹربورڈ گرلز سپورٹس مقابلے زورو شور سےجاری
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں جاری پاکستان انٹر بورڈ گرلزسپورٹس گالا 2020 کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، دوسرے دن کے کھیل پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ان مقابلوں کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے منصور احمد خان ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل(ایڈمن)، اعظم ڈار، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ٹیکنکل) اور آغا امجداللہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا نسیم شاہ کے حوالے سے بیان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیا میں نسیم شاہ کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کرتا ہے جس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا نام آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے زائد العمر ہونے کی وجہ سے واپس لیا ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، گذشتہ روزاسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک تمام کلبوں کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام عہدیداروں کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں لایا گیا۔ انتخابات کے نتائج کےمطابق ...
مزید پڑھیں »مکڈونلڈز پاکستان اور پشاور زلمی کے درمیان کامیاب پارٹنرشپ کی ہیٹ ٹرک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبرون فرنچائز اور مکڈونلڈز پاکستان کے درمیان مسلسل تیسرے سال پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پا گیا ۔ مکڈونلڈز پاکستان مسلسل تیسرے سال پشاور زلمی کا اسپانسر اور زلمی کی پلئینگ کٹ کا حصہ ہوگا۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور میکڈونلڈز پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ علی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ، قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ٹرائنگولر ٹورنامنٹ کراچی میں ہوگا جس کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کردیا ٹرائنگور ٹورنامنٹ 9 جنوری سے شروع ہوگا۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سمیت کھلاڑیوں نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ...
مزید پڑھیں »چھ گیندوں پرچھ چھکے، ویڈیو دیکھیں
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) چھکوں کی برسات، 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے گئے، نیوزی لینڈ کے ایک ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران بلے باز لیو کارٹر لگاتار 6 گیندوں پر چھکے رسید کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کیو کرکٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کرکٹر لیو کارٹر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »