پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچ کل سے شروع ہوگا۔ٹیم پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں پرتھ میں موجود ہے جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سال میں اضافی ایونٹ،انگلینڈ اور آسڑیلیا بھی آئی سی سی کے مخالف
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے بعد اب انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔گزشتہ ماہ آئی سی سی نے دبئی میں منعقدہ اجلاس میں اپنے کیلنڈر میں ہر سال ایک اضافی ٹورنامنٹ کی منظوری دی جہاں مذکورہ ٹورنامنٹ 2023 ورلڈ کپ کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد نے ٹاپ سیڈ ایرانی پلیئر کو شکست دے کر پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو پاکستان نمبر ون ماحور شہزاد کا مقابلہ ایران کی ٹاپ سیڈ پلیئر سریا آغا ہیجی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی سپر اوور میں کامیابی، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو شکست
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ٹائی ہو گیا، سپر اوور میں انگلش ٹیم نے کامیابی کے ساتھ سیریز بھی تین دو سے اپنے نام کرلی۔آکلینڈ میں میچ گیارہ اوورز تک محدود کرنا پڑا جس میں نیوزی لینڈ کے گپٹل اور کولن منرو نے دھواں دھار آغاز کیا، دونوں ...
مزید پڑھیں »پلیئرز پر اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے،سرفراز احمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم نوجوان کپتان ہیں، ان کے ساتھ ٹیم بھی ینگ ہے، سب کو چاہیے کہ بابر اعظم کو موقع دیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پلیئرز پر اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے، فخر زمان کل تک پاکستان کا ہیرو ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کا افتتاح، تصویری رپورٹ دیکھیں
پشاور (نواز گوہر)پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں 33 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح ہوگیا ، 6 روزہ گیمز میں 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑی 30 سے زیادہ کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔قیوم اسپورٹس کمپیلکس پشاور میں33ویں نیشنل گیمزکے آغاز پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے ساتھ کھلاڑیوں اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ باسکٹ بال انڈر19گرلز میں سیڈرکالج اور نکسر کالج نے فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کے 8ویں روز باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے کھیلے گئے۔ باسکٹ بال کے مقابلے انڈر19گرلز اینڈ بوائز دونوں کیٹیگری میں الفا کالج اورالفا کور گراؤنڈ پر منعقد ہوئے۔ کرکٹ میچز ہل پارک ار آئی بی اے کرکٹ گراؤنڈز پر ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے گئے۔انڈر19باسکٹ بال (گرلز)ایونٹ میں پہلا سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز2019 ، ماہ نور شہزاد فائنل میں داخل
اسلام آباد (رپورٹ نواز گوھر) پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز2019 ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ماہ نور شہزاد اور ایرانی کھلاڑی ثریا آغائی حجی آغاکی فائنل میں ،مینز سنگلز مارشیس کےجولین پاول اور تھائی لینڈ کے ساران جیمسری بھی فائنل میں پہنچ گئی ویمنز ڈبلز میں پاکستانی کھلاڑیوں ماہ نور شہزاد و بشری قیوم اور مالدیپ کی امیناتھ نبیہاعبد الرزاق وفاطمہ ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کا میلہ آج سے شروع ہوگا
پشاور (نواز گوہر) 33ویں نیشنل گیمز کا میدان آج بروز اتوار پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں سجے گا، دس ہزار کھلاڑی و آفیشلز 32 مردوں اور 27 خواتین گیمز میں شرکت کریں گے۔پشاور اسپورٹس کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا میں 9 سال بعد منعقد ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب پشاور اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کیا، مصباح کااعتراف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں میزبان ملک کو ٹف ...
مزید پڑھیں »