مصنف کی تحاریر : newseditor

یوم دفاع پاکستان، نارتھ کراچی ہاکی اسٹیڈیم میں نمائشی ہاکی میچز کا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستانی شاہینوں کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اسٹیڈیم میں دو نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے، پہلے میچ راشد منہاس الیون نے ایم ایم عالم الیون کو دو گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کے دونوں گول محمد امسل نے اسکور کئے. دوسرے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین جوجٹسو چیمپیئن شپ 11 تا 17 ستمبر 2021 کو ابودھبی میں منعقد ہوگی

ایشین جوجٹسو چیمپیئن شپ 11 تا 17 ستمبر 2021 کو ابودھبی میں منعقد ہوگی۔پاکستان جوجٹسو کے کھلاڑی ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ابودھبی میں 11 تا 17 ستمبر 2021 کو ایشین جوجٹسو چیمپیئن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی اس ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ پاکستان کے ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

پرائڈ آف کراچی نمائشی ہاکی میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی کھیل کے سابق کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پرائڈ آف کراچی نمائشی ہاکی میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا، اس میچ کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدر حسین نے اپنے ایک بیان میں کیا، کے ایچ اے کے علامیہ ...

مزید پڑھیں »

آل کوئٹہ انٹرسکولز ہینڈبال چیمپئن شپ کا آغاز

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)آل کوئٹہ انٹرسکولز ہینڈبال چیمپئن شپ کا آغاز،بارہ سے زائد سکولز کے بچوں کے مابین کانٹے دار میچز ہونگے،مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل کھیل دُرابلوچ نے افتتاح کیا،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ایسوسی ایشن کی تعاون سے منعقدہ ساتھ روزہ انٹرسکول ہینڈبال چیمپئن شپ کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل کھیل دُرابلوچ نے کیا،کلی شیخال ہائی ...

مزید پڑھیں »

قومی سکواڈ کی ٹیم ہوٹل میں ویلکم میٹنگ

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ایک روزہ اسکواڈ کی ٹیم ہوٹل میں ویلکم میٹنگ،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میٹنگ کی سربراہی کی،کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے میٹنگ میں شرکت کی،میٹنگ میں قومی اسکواڈ میں شامل نئے ارکان کو خوش آمدید کہا گیا

مزید پڑھیں »

ٹام بلینڈل، ڈگ بریسویل اور بلیئر ٹکنر پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کے لیے پرجوش

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان جہاں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تو وہیں مہمان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پہلی مرتبہ پاکستانی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، جہاں پاکستان نے پانچ میچز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور ایچیسن کالج نے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچیسن کالج کے اشتراک سے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا ہے، جس کے مطابق پی سی بی کے پاتھ ویز ایونٹ کا حصہ بننے والے تین بہترین کھلاڑیوں کو ہر سال کرکٹ اسکالرشپ سے نواز اجائے گا۔ مقررہ معیار کے مطابق ، پی سی بی ہر سال تین باصلاحیت اور مستحق کھلاڑیوں کی شناخت کرے ...

مزید پڑھیں »

جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سہیل اعوان نے اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ہری پور کے سہیل اعوان نے محمد شاکر کو ہرا کر اپنے نام کر لیا جنکہ مینز ڈبلز میں ایبٹ آباد کے عمر اور سعد نے شاکر اور محمد کو شکست دی جونیئرز انڈر 10 میں یحی نے حیدر کو شکست دی انڈر14 میں شاہویز نے یوسف جدون کو ہرایا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلش ٹیم کا اعلان،مورگن کپتان

انگلش کرکٹ بورڈ  (ای سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔  انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں معین علی، جونی بئیرسٹو،سیم بلنگز،جوس بٹلر، ڈیوڈ ملان ، سیم کرن،کرس جارڈن،لیام لیونگسٹن، جیسن رائے،ڈیوڈ ولی شامل ہیں۔  ان کے علاوہ پاکستانی نژاد لیگ اسپنر عادل رشید، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقہ کے سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے۔ اسکواڈ  میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان ٹمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک ، بجورن فورٹین، ریزا ہینڈرکس اور  کیشو مہاراج   ہیں۔ اس کے علاوہ ہینرک  کلاسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈملر، ویان ملڈر،لنگی نگیڈی ،کگیسو ربادا، ...

مزید پڑھیں »