مصنف کی تحاریر : newseditor

افغانستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان راشد خان نے استعفیٰ دیدیا

افغان کرکٹر راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔ راشد خان نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ افغانستان کرکٹ  ٹیم  کے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ اسکواڈ کے  اعلان کے چند گھنٹوں بعد کیا جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی کپتانی نہیں کریں گے۔ راشد خان نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں ڈی آر ایس ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوگی تاہم پی سی بی انگلینڈ کی سیریز میں اس ٹیکنالوجی کی دستیابی کیلئے پر امید ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ...

مزید پڑھیں »

امریکی بلے باز نے ایک ہی اوور میں چھ چھکے جڑ دیئے

امریکی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور کی 6 گیندوں پر  6 چکھے مار دیے ۔  جسکرن ملہوترا جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے مارنے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے۔ جسکرن ملہوترا نے پاپوا نیو گنی کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوران امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ اس سیریز میں ڈی آر ایس دستیاب نہیں ہوگا۔ علیم ڈار اور احسن رضا کے علاوہ آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض اور شوزب رضا بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت

محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز اسلام پہنچنے پر کی جانے والی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے دوران مثبت آیا ہے۔ قومی اسکواڈ میں شامل دیگر تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے انعام بٹ کو یونان کا ویزا مل گیا

پاکستان کے نامور پہلوان انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستان کے لیے ایک اور میڈل لانے کے لیے پُرامید ہیں۔  ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستانی پہلوانوں کو یونان کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔  اس حوالے سے انعام بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے، وزارت خارجہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے تعاون ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نووک ڈجکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈجکووچ جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا جمعہ کے روز ٹکرائو اولمپک چیمپئن الیگزینڈر زیورو کے ساتھ ہوگا، کوارٹر فائنل مقابلے میں نووک نے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود اپنے حریف اطالوی کھلاڑی میٹو بیریٹنی کو پانچ سات، چھ دو، چھ دو ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کیویز کوکو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

بنگلادیشن نے چوتھے ٹی20 میں مہمان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ڈھاکا میں 5 میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔ تیسری ٹی20 کی فاتح نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن چوتھے میچ میں بھی پہلے دو میچوں کی طرح ...

مزید پڑھیں »

دھونی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور جائینگے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹیم کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور مینٹور رہیں گے۔  یہ اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے پریس ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستانی ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ سے استثنیٰ مل گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔ پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11ستمبر کو بنگلا دیش سے اسلام آباد پہنچے گی۔

مزید پڑھیں »