یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نووک ڈجکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈجکووچ جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا جمعہ کے روز ٹکرائو اولمپک چیمپئن الیگزینڈر زیورو کے ساتھ ہوگا، کوارٹر فائنل مقابلے میں نووک نے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود اپنے حریف اطالوی کھلاڑی میٹو بیریٹنی کو پانچ سات، چھ دو، چھ دو اور چھ تین سے شکست دی، یاد رہے کہ الیگزینڈر زیورو نے ٹوکیو اولمپکس کے بھی سیمی فائنل میں نووک کو شکست دیکر طلائی فائنل تک رسائی حاصل کرلی تھی۔

error: Content is protected !!