پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے اپنی طرف سے پشاور میں خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ منعقد کرنیکا اعلان کیا ہے جو کہ دس سے 17 ستمبر تک منعقد ہوگا، گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونیوالے مقابلوں میں صوبہ بھر سے کھلاڑی بڑی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آل پاکستان جشن آزادی سائیکل ریس خیبر پختونخوا کے یوسف نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے منعقدہ آل پاکستان جشن آزادی سائیکل ریس خیبر پختونخوا کے یوسف نے جیت لی، انہوں نے مقررہ 32 کلومیٹر فاصلہ ایک گھنٹے، 34 منٹ اور 29 سیکنڈ میں طے کیا، خیبر پختونخوا کے ساجد علی نے دوسری، فاروق نے تیسری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ...
مزید پڑھیں »ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ہوں،ڈیرن سیمی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے شیئر کردہ پیغام پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم اور طلحہ طالب کیلئے صدر کی جانب سے 10،10 لاکھ روپے انعام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی ...
مزید پڑھیں »کشمیئر پریمیئر لیگ،سہیل تنویر کی عمدہ کارکردگی،مظفر آباد ٹائیگرز فائنل میں پہنچ گئی
مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے کوالیفائر میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے راولا کوٹ ہاکس کو 7 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے جس میں انور علی 57 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »جمیکا ٹیسٹ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 124رنز کی برتری حاصل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنالیے اور اسے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز عمران بٹ اور عابد علی نے کیا۔ عمران بٹ بغیر ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے،چیف جسٹس آزاد کشمیر
مظفرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے اس سے لائن آف کنٹرول کے اس پار اچھا پیغام جائے گا انشاء اللہ وہ دن بھی دور نہیں جب سرینگر اور جموں میں بھی کے پی ایل کروائیں گے جس آزادی ...
مزید پڑھیں »جمیکا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف 34رنز کی برتری حاصل
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے کنگسٹن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنائے گئے 217 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹ پر 251 رنز بنالئے۔سبینا پارک جمیکا میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 251 رنز بنا کر پاکستان پر 34 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا، حریف ٹیم الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ماجد محمود نے 2، حماد اور شا روخ برنی نے ...
مزید پڑھیں »آزادی سائیکل ریس ‘باب خیبر تا مچنی چیک پوسٹ پشاور کے عمران نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کوشایاں شان طریقے سے منانے اورآزدی کے دن کویادگاربنانے کی غرض سے ملکی وصوبائی سطح پر مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں پہلا مقابلہ گزشتہ روز شاہ گئی سے مچنی پوسٹ تک 22 کلو میٹر مینز الائٹ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا‘پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »