مصنف کی تحاریر : newseditor

ارشد ندیم فائنل میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے، فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز جیویلین تھر ور اتھلیٹ ارشد ندیم کے ٹوکیو اولمپکس میں ہونے والے اتھلیٹکس کے  گروپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حا صل کرنے کے بعد فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر وفاقی وزیر برائے بین الصبوائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی ہے کہ ارشد ...

مزید پڑھیں »

ادب، کھیلوں پر کالم نگاری اور اعدادوشمار کے ماہرین میں مظہر جبل پوری کو ایک منفرد مقام حاصل

تحریر: اصغر عظیم، سیکریٹری سجاس پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی اس میں کھلاڑیوں، افیشلز اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں کے ساتھ ایک نام مظہر جبل پوری کا ضرور شامل ہوگا۔ اپنے کام کی وجہ سے ادب، کھیلوں پر کالم نگاری اور اعدادوشمار کے ماہرین میں مظہر جبل پوری کو ایک منفرد مقام ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آسڑیلیا کو زیر کرلیا

میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی، اور پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی اور کینگروز بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے والی آسٹریلوی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ میچوں کا شیڈول جاننے کیلئے کلک کریں

سیریز کا مکمل شیڈول: 11ستمبر: اسلام آباد آمد 12تا14 ستمبر:روم آئسولیشن 15تا16ستمبر: ٹریننگ/ پریکٹس/ انٹرا اسکواڈ میچ 17ستمبر: پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ، راولپنڈی 19 ستمبر: دوسرا یک روزہ بین الاقوامی میچ، راولپنڈی 21 ستمبر: تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ، راولپنڈی 25 ستمبر: پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، لاہور 26ستمبر: دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، لاہور 29ستمبر: تیسرا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرکٹ سرگرمیاں بحال ہونے پر خوشی ہے، چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائیٹ کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں،  ہم پاکستان کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے آغاز میں پاکستان کا دوبارہ دورہ کرنے کے منتظر ہیں۔ ڈیوڈ وائیٹ نے کہاکہ بھارت سے باہر نیوزی لینڈ وہ پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کا دورہ کیا اور ہمارے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان کے پرامن ملک ہونے کی دلیل ہے، وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہےکہ نیو زی لینڈ کیخلاف سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کا بہترین آغاز ہوگا۔ نیوزی لینڈ نہ صرف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح بلکہ ورلڈکپ 2019 کی فائنلسٹ ٹیم بھی ہے۔ وہ آئی سی سی کی موجودہ ورلڈٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی تیسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

برازیل ٹوکیو اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں »

آخری ٹی ٹوئنٹی بھی بارش میں بہہ گیا، سیریز پاکستان نے جیت لی

گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ)چار ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے  ساتھ ہی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز کی اننگز کے 3 اوورز مکمل ہونے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس،تمغوں کی دوڑ میں چین کی برتری برقرار

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے گیارہویں روز بھی چینی ایتھلیٹ 3 گولڈ میڈلز   جیت کر  تمغوں کی مجموعی دوڑ میں سب سے آگے رہے۔ چینی ایتھلیٹس نے مزید3 گولڈ میڈلز جیت کر  طلائی تمغوں کی  تعداد 32 کرلی۔ چین نےآرٹسٹک جمناسٹک کے مینز اور ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیتے جبکہ ڈائیونگ کے 3 میٹر مینز اسپرنگ بورڈ میں بھی ...

مزید پڑھیں »