پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم آزادی کی مناسبت سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس گالہ اگست کے دوسرے ہفتے میں شروع ہوگا جس میں سات مختلف کھیلوں کے مرد و خواتین کے مقابلے کروائیں جائیں گے ان مقابلوں میں بیڈمنٹن ، اتھلیٹکس ، ٹیبل ٹینس ، فٹ بال ، کراٹے سمیت دیگر مقابلے ہونگے دو تک تک جاری رہنے والے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر بھارت بوکھلا اٹھا، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دینے لگا
ترجمان کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے انگلش اور افریقن کرکٹ بورڈز حکام سے رابطے کرکے کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ہر صورت روکنے کا پیغام دیا۔ بھارتی بورڈ نے کے پی ایل میں حصہ لینے پر کھلاڑیوں کو بھارت داخلے پر پابندی کی دھمکی بھی دی جب ...
مزید پڑھیں »اعظم خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے
جارج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے ہیں. اعظم خان کو جمعے کے روز نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کا سی ٹی اسکین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم گیانا پہنچ گئی
گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا،کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی اور آفیشلز ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جولائی کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم جونیئر نے ڈیبیو پر کرس گیل کی وکٹ کو قابل فخر قرار دیدیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر محمد وسیم جونئیر نے کہا ہے کہ وہ ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونئیر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی کھلاڑیوں کی فٹنس غیر معیاری قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی کھلاڑیوں کی اکثریت کا فٹنس لیول غیرمعیاری قرار دے دیا گیا ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ پیش کرنےسےقبل پی ایچ ایف نے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ کا اہتمام کیا تھا، سینٹرل کنٹریکٹ کو پی ایچ ایف نے فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس کیمپ میں صرف12 کھلاڑی فٹنس کے مقررہ معیار کے قریب ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی سپورٹس ایونٹس 2 سے 30اگست تک ہونگے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جشن آزادی کو شان دار طریقے سے منانے کیلئے سپورٹس ایونٹس کرانے کا اعلان کیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی سپورٹس ایونٹس 2 اگست سے 30اگست تک ہوں گے، جمعرات کے روز اپنے بیان میںڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ زندہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا تیسرا اجلاس
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا تیسرا اجلاس جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی،اجلاس میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے مالی سال 2021-22کے بجٹ ، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیڈیمز، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث پہلے ہی نو نو اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پہلی اننگز مکمل ہونے کے بعد ہونے والی بارش کے باعث میچ کو مزید جاری رکھنا مشکل ہو گیا ...
مزید پڑھیں »علی سدپارہ کی لاش کے ٹو کی برف میں محفوظ، بیٹے کی قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے ان کی لاش کے ٹو کی برف میں ہی ‘محفوظ’ کردی ہے۔ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے دوسری بار کے ٹو کی چوٹی سر کی ہے، ذرائع کے مطابق ساجد سدپارہ نے ...
مزید پڑھیں »